اداس نسلیں

اداس نسلیں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اداس نسلیں, Library, Wazirabad.

11/04/2026

جب انسان نے پہلی بار پرندوں کو ڈرانے کیلئے پُتلا بنایا تھا تب وہ جان گیا تھا کہ "وہم ،حقیقت سے زیادہ خوف پیدا کرتا ہے۔۔!!

11/04/2026

تم کو محبت تو سکھا دی ہے گزارے لائق،
اور کوئی کام؟ کوئی حکم؟ ہمارے لائق؟

09/04/2026

میں نے زندگی میں آنے والے ہر انسان کو 100% ویلیو دی ہے۔، کیونکہ میں نے الجبرا میں سیکھا تھا جس کی قیمت کا اندازہ نہ ہو اس کو ہمیشہ 100 فرض کر لیتے ہیں
Because at the end of processing...
وہ اپنی اصل قیمت خود بتا دیتے ہیں!!

07/04/2026

لہجے سے خفا سب ہیں
حال سے واقف کوئی نہیں

05/04/2026

مجھ سے بہت سے لوگوں نے اپنا غم بانٹا اور اپنا درد سے بھرا دل ہلکا کیا مگر خوشی بانٹنے کے لیے انہیں ہمیشہ مجھ سے بہتر لوگ مل گئے۔🥀

05/04/2026

ان روحوں کی خیر ہو !
جن کے دامن اس بوجھ سے بھاری ہیں
کبھی کوئی ان کا تھا
مگر نہیں رہا 🙂

05/04/2026

میں اس وقت اپنی سب سے کمزور حالت میں ہوں، دنیا کے تمام ہاتھ بھی میرے تھکن کو جھاڑنے سے قاصر ہیں

05/04/2026

اور کچھ لوگ آپ سے اتنی محبت سے بات کرتے ہیں کہ آپ کو یہ گمان ہونے لگتا ہے کہ آپ اُن کے لئے خاص اور پسندیدہ ہیں لیکن درحقیقت اُن کا انداز اور توجہ ہی ایسی ہوتی ہے۔
اِس میں قصور اّن کا نہیں بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ ہم نفرتوں اور تلخیوں کے اتنے عادی ہوچکے ہیں کہ کوئی دھیمے لہجے میں پکارے بھی تو ہمیں محبت کا گماں ہوتا ہے۔

03/04/2026

اس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہو سکتا،
کہ آپ کی عمر آپ کی آنکھوں کے سامنے گزرتی جائے
اور آپ اپنی مرضی سے نا جی سکیں.

02/04/2026

زندگی اس دور سے گزر رہی ہے
جہاں دل تو دکھتا ہے مگر!
چہرہ ہنستا ہے

02/04/2026

کچھ لوگ کہتے ہیں انتظار کرنا تکلیف دہ ہے، کچھ کہتے ہیں بھول جانا اذیت ناک ہے، لیکن سب سے بد ترین درد یہ ہے کہ آپکو معلوم ہی نہ ہو کہ انتظار کرنا ہے یا بھول جانا ہے!!!

31/03/2026

Address

Wazirabad

Telephone

+923100478661

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اداس نسلیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category