29/11/2025
ہم تمہیں نوکری بھی نہیں دیں گے، ریڑھی بھی نہیں لگانے دیں گے، کہیں فری لانسنگ سے چار پیسے نہ کما لو اس لئے فاسٹ سپیڈ انٹرنیٹ بھی نہیں دیں گے، اور اگر ملک سے باہر جانے کی کوشش کی تو جہاز سے بھی آف لوڈ کر دیں گے
الباکستان🙂