اپنااخبار وریام والا جھنگ

  • Home
  • اپنااخبار وریام والا جھنگ

اپنااخبار وریام والا جھنگ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اپنااخبار وریام والا جھنگ, .

📰 تھانہ وریام والا اور گرد ونواح کی ہر خبر
🎓 تعلیمی اپڈیٹس | 🏫 سکول سرگرمیاں
⚡ علاقائی مسائل | 🗣️ عوامی آواز | 📸 تصویری جھلکیاں
🤝 جُڑیں، آگاہ رہیں، اور اپنی آواز ہم تک پہنچائیں
📩 اپنی خبریں اور مسائل ہمیں انباکس کریں وریام والا ضلع جھنگ کی ہر خبر ۔۔سی ای او جھنگ ان لائن نیوز /پاکستان ان لائن نیوز. شیخ غلام مصطفٰی صدر پریس کلب وریام والا ضلع جھنگ۔۔سینئر صحافی ادیب و دانشور،کالم نگار۔ڈرامہ،افسانہ،ناول نگار،شاعر
تجزیہ نگار، سی ای او جھنگ آن لائن نیوز /پاکستان آن لائن نیوز 923417886500 +

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ہمارے ڈیرے پر سی سی ڈی کا کوئی چھاپہ نہیں پڑا ہے، ہمارے علاقے کے دوسرے شخص کے ڈیرے پر م...
10/09/2026

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ہمارے ڈیرے پر سی سی ڈی کا کوئی چھاپہ نہیں پڑا ہے، ہمارے علاقے کے دوسرے شخص کے ڈیرے پر مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر ریڈ کیا گیا ہے تاہم وہاں سے بھی کوئی مشکوک افراد کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی، وریام والا کے نواحی چک نمبر 484 سے تعلق رکھنے والا پولیس کانسٹیبل شبیہ الحسن سیال کی جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک سے خصوصی گفتگو

👁️ Estimated Views 236 وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ہمارے ڈیرے پر سی سی ڈی کا کوئی چھاپہ نہیں پڑا ہے، ہمارے علاقے کے دوسرے شخص کے ڈیرے پر مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پ....

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا صدام عمر سنپال کی نمبرداران سے میٹنگ، مشکوک افراد پر کڑی نظ...
10/09/2026

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا صدام عمر سنپال کی نمبرداران سے میٹنگ، مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے سمیت ٹھکری پہرے کے نظام کو مزید فعال کرنے کی ضرورت پر زور، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

👁️ Estimated Views 217 وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا صدام عمر سنپال کی نمبرداران سے میٹنگ، مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے سمیت ٹھکری پہرے کے نظام...

حویلی بہادر شاہ (شیخ غلام مصطفیٰ) زراعت آفیسر توسیع مرکز وریام والا سیدہ سدرہ حنیف شاہ کا اپنی ٹیم کے ہمراہ حویلی بہادر ...
09/09/2026

حویلی بہادر شاہ (شیخ غلام مصطفیٰ) زراعت آفیسر توسیع مرکز وریام والا سیدہ سدرہ حنیف شاہ کا اپنی ٹیم کے ہمراہ حویلی بہادر شاہ میں ایم پی اے کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی کے ڈیرے پر کسانوں کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا خصوصی پیغام دیا کہ وہ اپنی فصلوں دھان کماد کی باقیات کو آگ نہ لگائیں جو سموگ جیسی بیماریوں کاسبب بنتی ہیں اور صحت پر برے اثرات مرتب کرتی ہیں،اپنی فصلوں پر توجہ دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،سید حافظ ذین العابدین شاہ

👁️ Estimated Views 298 حویلی بہادر شاہ (شیخ غلام مصطفیٰ) زراعت آفیسر توسیع مرکز وریام والا سیدہ سدرہ حنیف شاہ کا اپنی ٹیم کے ہمراہ حویلی بہادر شاہ میں ایم پی اے کرنل ریٹائرڈ غ...

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایم پی اے کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی کا ایک اور وعدہ پورا ،ریلوے پھاٹک وریام والا سے...
07/09/2026

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایم پی اے کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی کا ایک اور وعدہ پورا ،ریلوے پھاٹک وریام والا سے چک نمبر 492 سمیت دیگر چکوک کو ملانے والا روڈ کی تعمیر شروع، انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا کے صدر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،جنرل سیکرٹری حاجی منیر احمد جٹ عاربی سمیت دیگر ممبران ،سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافتی حلقوں نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے

👁️ Estimated Views 164 وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایم پی اے کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی کا ایک اور وعدہ پورا ،ریلوے پھاٹک وریام والا سے چک نمبر 492 سمیت دیگر چکوک کو مل....

ضلع جھنگ کا وہ گاؤں جہاں سے ایک درخت کاٹنے پر ایک خونریزی جنگ نے جنم لیا
01/09/2026

ضلع جھنگ کا وہ گاؤں جہاں سے ایک درخت کاٹنے پر ایک خونریزی جنگ نے جنم لیا

👁️ Estimated Views 213 ضلع جھنگ کا وہ گاؤں جہاں سے ایک درخت کاٹنے پر ایک خونریزی جنگ نے جنم لیا September 1, 2026 by چیف ایڈیٹر شیخ غلام مصطفیٰ ضلع جھنگ کا وہ گاؤں جہاں سے ایک درخت کاٹن...

30/08/2026

سی سی ڈی فیصل آباد اور پشاور پولیس کا مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن فیصل آباد اور جھنگ میں سابق ایم پی اے مہر خالد محمود سرگانہ کے گھر ڈکیتی کی واردات کرنے والا چار رکنی گروہ اپنے انجام کو پہنچ گیا، ملزمان پنجاب سمیت پورے پاکستان میں گاڑیاں چھیننے سمیت دیگر اہم شخصیات کے گھر ڈکیتیاں کرنے میں ملوث تھے، شہریوں کا خراج تحسین https://pakistanonlinenews.com/archives/32759

وریام والا(حکیم طاہر محمود جنجوعہ)بستی نوراباد کی معروف سیاسی سماجی شخصیت مہر رب نواز سپرا کا پوتا مہر اختر عباس سپرا کا...
29/08/2026

وریام والا(حکیم طاہر محمود جنجوعہ)بستی نوراباد کی معروف سیاسی سماجی شخصیت مہر رب نواز سپرا کا پوتا مہر اختر عباس سپرا کا بھتیجا مہر ناصر عباس سپرا سابقہ نائب ناظم کا بیٹا انتقال کر گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ صبح 9بجے انکی رہائش گاہ سپرا فلنگ اسٹیشن پر ادا کیجائے گی

👁️ Estimated Views 269 وریام والا(حکیم طاہر محمود جنجوعہ)بستی نوراباد کی معروف سیاسی سماجی شخصیت مہر رب نواز سپرا کا پوتا مہر اختر عباس سپرا کا بھتیجا مہر ناصر عباس سپرا ساب....

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ایس ایچ او تھانہ وریام والا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے کمشنر فیصل آباد کی ج...
29/08/2026

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ایس ایچ او تھانہ وریام والا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے کمشنر فیصل آباد کی جعلی سپشل ٹیم بن کر پٹرول پمپ مالکان سے فراڈ کرنے والا تین رکنی گینگ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا،گرفتار افراد کا تعلق گڑھ موڑ اور شورکوٹ سے بتایا گیا ہے، پٹرول پمپ مالکان نے بروقت کارروائی کرنے پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا سب انسپکٹر مہر صدام عمر سنپال اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

👁️ Estimated Views 295 وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ایس ایچ او تھانہ وریام والا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے کمشنر فیصل آباد کی جعلی سپشل ٹیم بن کر پٹرول پمپ ما....

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا کے وفد کی ایس ایچ او تھانہ وریام والا سب انسپکٹر مہر ص...
28/08/2026

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا کے وفد کی ایس ایچ او تھانہ وریام والا سب انسپکٹر مہر صدام عمر سنپال سے ملاقات ،تھانہ وریام والا میں تعیناتی اور چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی، تھانہ وریام والا کے دروازے عوام کے لیے 24 گھنٹے کھلے ہیں،وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق انسان دوست پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ایس ایچ او تھانہ وریام والا ،تاجران اور پولیس کا چولی دامن کا ساتھ ہے، مکمل تعاون کے زریعے اس رشتے کو نبھائیں گے، صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا حکیم طاہر محمود جنجوعہ کی میڈیا سے گفتگو

👁️ Estimated Views 215 وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا کے وفد کی ایس ایچ او تھانہ وریام والا سب انسپکٹر مہر صدام عمر سنپال سے ملاقات ،تھانہ ....

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) شورکوٹ کے قریب مزدہ الٹنے سے جان بحق ہونے والے فیضان مدینہ وریام والا کے طالب حافظ ملک...
26/08/2026

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) شورکوٹ کے قریب مزدہ الٹنے سے جان بحق ہونے والے فیضان مدینہ وریام والا کے طالب حافظ ملک محمد عمران کی نماز جنازہ ادا کر کے سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر کے ہزاروں افراد کی شرکت، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

👁️ Estimated Views 270 وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) شورکوٹ کے قریب مزدہ الٹنے سے جان بحق ہونے والے فیضان مدینہ وریام والا کے طالب حافظ ملک محمد عمران کی نماز جنازہ ادا کر...

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنااخبار وریام والا جھنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share