Imamia students organization warburton"

Imamia students organization warburton" we are soldirs of Imam.

02/05/2024

بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔

جناب عالی،

گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 13 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔

(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟

(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟

(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟

(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟

(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟

(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟

(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟

(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟

(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟

(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟

(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟

(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟

منجانب؛
صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔

(نوٹ):
سب احباب اس تحریر کو کاپی کرکے سوشل میڈیا اور تمام گروپ میں شیئر کریں، اس سے بھی آپ کے بچوں کا مستقبل جڑا ہے.

04/10/2017
03/10/2017
11/09/2016

آئی ایس او کے نوجوان میری آنکھوں کا نور ہیں (رہبر معظم سید علی خامنہ ای )
نظام ولایت کے قیام میں سرگرم عمل
جزبہ حب الوطنی سے سرشار امامیہ طلبہ کا
45واں سلانہ
نویدِ سحر ڈویژنل کنونشن
24,25ستمبر
بروز:ہفتہ اتور
بمقام :اسلام پورہ شعیہ جامع مسجد صاحب الزماں علیہ اسلام
لاہور
امامیہ اسٹؤڈنٹس آرگنائز یشن پاکستان لاہور ڈویژن

06/09/2016

خدا کے سامنے سیاہ رو ہوجائے گا وہ آدمی جو اس مقدس تنظیم کو کمزور کرنے کی کوشش کرتا ہے،علامہ غلام عباس رئیسی صاحب ،کنونشن 2016

29/03/2016

Tanzeem e no of Warburton unit....
05/12/2015

Tanzeem e no of Warburton unit....

25/10/2015
Imamia scouts on duty
25/10/2015

Imamia scouts on duty

Address

Warburton
0562

Telephone

923040041803

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamia students organization warburton" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share