PTI Doag

PTI Doag VC 13 Doag South Waziristan Lower Official page

31/05/2026

وانا، لوئر وزیرستان: آمن لوئہ جرگہ

لوئر وزیرستان وانا کی آمن لوئہ جرگہ نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ مورخہ 10 تاریخ کو ایک عظیم الشان جرگہ منعقد کیا جائے گا۔

اس جرگے میں تمام ملکان، مشران، علماء کرام اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے معزز افراد کو مدعو کیا گیا ہے تاکہ علاقے میں امن و امان کے قیام اور درپیش مسائل کے حل کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جا سکے۔

جرگہ منتظمین نے تمام شرکاء سے بروقت شرکت کی اپیل کی ہے۔

31/05/2026
الحمداللہ!اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمارے بھائی نور سلام وزیر خیریت کے ساتھ اپنے گھر واپس پہنچ رہے ہیں۔یہ خوشی ...
26/05/2026

الحمداللہ!
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمارے بھائی نور سلام وزیر خیریت کے ساتھ اپنے گھر واپس پہنچ رہے ہیں۔
یہ خوشی صرف ایک خاندان کی نہیں بلکہ پورے علاقے کی خوشی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیشہ اپنی رحمتوں، خوشیوں اور آسانیوں کے سائے میں رکھے۔
اہلِ علاقہ کو پیشگی عیدالاضحیٰ بہت بہت مبارک۔ 🤍

25/05/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی چترال کے ایک روزہ خصوصی دورے کیلئے روانہ!

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی چترال آمد پر اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس رحیم آغا خان پنجم کا استقبال کریں گے اور ان سے خصوصی ملاقات بھی کریں گے۔

دورہ چترال کے دوران وزیراعلیٰ کو ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح کے مختلف اقدامات پر اعلیٰ سرکاری حکام کی جانب سے تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔

صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ موجود ہیں۔

25/05/2026

45% فیصد پاکستانی بچے پوری خوراک نا ملنے کی وجہ سے زندگی کی دور میں پیچھے رہ جاتے ہیں

24/05/2026

لوئر وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی یوتھ ایم پی اے گل محمد وزیر نے خیبرپختونخوا یوتھ اسمبلی کے اجلاس میں وزیرستان کے امن، نوجوانوں کے روشن مستقبل اور عوام کے بنیادی حقوق کے حق میں مؤثر انداز میں آواز بلند کی۔
انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ وزیرستان کے عوام امن، ترقی، تعلیم اور باعزت زندگی کے حق دار ہیں، اور نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے لیے بہتر مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
جی ایم وزیر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ ہر فورم پر وزیرستان کے عوام کے مسائل اور نوجوانوں کی نمائندگی جاری رکھیں گے۔
GM Wazir

گورنمنٹ مڈل سکول ڈوگ وانا، لوئر وزیرستان میں آج پی ٹی سی کمیٹی کے چیئرمین Wahid Khan ، ملک شاہ حسین اور مانیٹرنگ آفیسر و...
18/05/2026

گورنمنٹ مڈل سکول ڈوگ وانا، لوئر وزیرستان میں آج پی ٹی سی کمیٹی کے چیئرمین Wahid Khan ، ملک شاہ حسین اور مانیٹرنگ آفیسر واحید اللہ نے سکول کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر سکول انتظامیہ اور اساتذہ کے ساتھ خوشگوار ماحول میں تعلیمی امور، طلباء کی سہولیات اور سکول کی مجموعی صورتحال پر اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔

وفد نے مختلف کلاسز کا جائزہ لیا اور سکول میں موجود ضروری کمیوں کو نوٹ کیا تاکہ انہیں جلد از جلد پورا کرنے کیلئے متعلقہ حکام سے رابطہ کیا جا سکے۔ اس دوران ڈپٹی کمشنر کی جانب سے پرنسپل عطاء اللہ کو ملنے والی اپریسیئشن پر انہیں مبارکباد بھی پیش کی گئی۔

تعلیمی اداروں کی بہتری، معیاری تعلیم کے فروغ اور طلباء کو بہتر ماحول فراہم کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

17/05/2026

𝙁𝙊𝙇𝙇𝙊𝙒 👆
Best Video Today ✌️❣️🇧🇫










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

❤❤






Nasir Ibraheem ✨
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

















#










Address

Wana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Doag posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share