Wah Expert Marriage Bureau

Wah Expert Marriage Bureau Official Project of Expert Marriage Bureau Network. Providing Verified Rishta Services Across Pakistan & Overseas.

Contact us via WhatsApp or Call: 03132009181
03360012234

21/02/2026
19/02/2026

یا اللہ! رمضان کی اس پہلی افطار کو ہمارے لیے قبولیت کی ابتدا بنا، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، دلوں کو پاک فرما، گھروں میں برکت عطا فرما اور ہمیں پورا رمضان اخلاص، صحت اور استقامت کے ساتھ نصیب فرما۔ آمین۔

🌹 نیا سفر، نیا خواب، نیا آغاز 🌹رشتے جوڑیں، خواب سنواریںآج کا صحیح فیصلہ آپ کے کل کو خوشحال بنا سکتا ہے۔ہم آپ کے لیے لاتے...
26/09/2025

🌹 نیا سفر، نیا خواب، نیا آغاز 🌹

رشتے جوڑیں، خواب سنواریں

آج کا صحیح فیصلہ آپ کے کل کو خوشحال بنا سکتا ہے۔
ہم آپ کے لیے لاتے ہیں:

🔸 محفوظ رشتہ – اعتماد اور سکون کے ساتھ
🔸 خوشحال کل – ایک بہتر اور روشن مستقبل
🔸 ایسا ہم سفر – جو زندگی کے ہر لمحے کو سنوار دے

✨ آپ کے خوابوں کا ساتھی ڈھونڈنا ہمارا مشن ہے ✨

ایکسپرٹ میرج بیورو انٹرنیشنل
جہاں رشتے صرف جوڑے نہیں جاتے… بلکہ زندگیوں کو سنوارا جاتا ہے۔
رابطہ نمبر:03132009181

ایکسپرٹ میرج بیورو انٹرنیشنل
05/05/2025

ایکسپرٹ میرج بیورو انٹرنیشنل

31/01/2024

جسےتم ووٹ کہتے ھو نظامِ زر کی بستی میں

یہ رسمِ تاج پوشی ھے وڈیروں اور لٹیروں کی۔

27/01/2024

اسلام وعلیکم آج میری والدہ کی برسی ہےآپ سب سے درخواست ہے کہ ایک مرتبہ سورۃ فاتحہ اور تین بار سورت اخلاص پڑھ کر میری والدہ اور تمام مرحومین کو ایصال ثواب کر دیں اللہ پاک میری والدہ اور تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

Address

Pak Tower 3 E-BLock New City Wah Cantt
Wah
044000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wah Expert Marriage Bureau posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category