Wah Cantt BASTI

Wah Cantt BASTI Wah Cantt is adjacent to Taxila, a small town enriched with one of the most important archaeological

 Hashmi Royal Academy
11/02/2024


Hashmi Royal Academy

عید پر پانچ چھٹیوں کا اعلانوزیر اعظم آفس نے پانچ چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا سرکاری تعطیلات جمعہ سے منگل تک ہوں گی ...
09/07/2022

عید پر پانچ چھٹیوں کا اعلان
وزیر اعظم آفس نے پانچ چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
سرکاری تعطیلات جمعہ سے منگل تک ہوں گی ،نوٹی فکیشن
چھٹیاں 8 جولائی سے 12 جولائی تک ہوں گی

سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈز کو سکول سیل کرنے سے روک دیا
06/01/2022

سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈز کو سکول سیل کرنے سے روک دیا

23/12/2021

کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں تمام پرائیویٹ اسکول، کالجز جو کہ کمرشل بلڈنگ میں نہیں ہیں 31 دسمبر کو خالی کرنے کا حکم دیا ہے.

 موبائل اور کمپیوٹر کی دُنیا میں بہترین اضافہ ملٹی مارٹ موبائل شاپ آپ کے اپنے شہر واہ کینٹ میں واقع شادمان کمرشل پلازہ گ...
15/07/2021



موبائل اور کمپیوٹر کی دُنیا میں بہترین اضافہ ملٹی مارٹ موبائل شاپ آپ کے اپنے شہر واہ کینٹ میں واقع شادمان کمرشل پلازہ گدوال میں موجود ہے جس کے افتتاح کی خوشی میں آپ کو بہترین ڈسکاؤنٹ آفر بھی دی گئی ہیں ان آفر سے آپ بھرپور فائدہ اُٹھاسکتے ہیں
ہماری ملٹی مارٹ شاپ کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر سپیشل بچت (ڈسکاؤنٹ) آفر
Y51S price 38000
Offer price 33999
Techno camon 17
Price 25000
Offer price 22499
V20 price 46000
Offer price 40999
Y20 price 26000
Offer price 22999
Hot 10S infinix Price 25000
Offer price 22199
اس کے علاوہ میموری کارڈ ، ہینڈ فری ،چارجر ، پاوربنک ، تمام قسم کمپیوٹر ، لیپ ٹاپ (لارج ، سمارٹ ) ہر قیمت کے تمام موبائل اور موبائل ایسسریز مناسب ریٹ پر دستیاب ہے

رابط نمبر 03119863363
شاپ نمبر 1 شادمان مارکیٹ ، شادمان ٹاؤن گدوال روڈ
واہ کینٹ...

23/06/2021

 Sir syed scholars school and collegeAdmission openPlay group to intermediateHighly qualified and experienced facultyLim...
01/06/2021


Sir syed scholars school and college
Admission open
Play group to intermediate
Highly qualified and experienced faculty
Limited seats available

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوسناک خبر۔ واہ کینٹ کی معروف سماجی اور سیاسی اور انتہائی قابل احت...
07/04/2021

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوسناک خبر۔ واہ کینٹ کی معروف سماجی اور سیاسی اور انتہائی قابل احترام شخصیت فیصل اقبال صاحب جو گزشتہ کئی روز سے کرونا کے باعث راولپنڈی قائداعظم انٹرنیشنل ہسپتال میں زیر علاج تھے کچھ دیر پہلے انتقال کر گئے ہیں۔ اللہ رب العزت جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

 لالہ اکبر میموریل فٹبال ٹورنامنٹ پی او ایف سپورٹس کمپلیکس واہ کینٹٹیم کنفرمیشن لاسٹ ڈیٹ 2021-2-24ٹورنامنٹ سیکرٹری قیصر ...
21/02/2021


لالہ اکبر میموریل فٹبال ٹورنامنٹ پی او ایف سپورٹس کمپلیکس واہ کینٹ
ٹیم کنفرمیشن لاسٹ ڈیٹ 2021-2-24
ٹورنامنٹ سیکرٹری قیصر کمڑیال 03405400006
عبداللہ ہاشمی 03316200760

Address

Wah Cantt/Texlla
Wah
47040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wah Cantt BASTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share