State Youth Parliament _ Tehsil Taxila

State Youth Parliament _ Tehsil Taxila This platform is working for defending ideology of Pakistan, Khatam e Nabowat and Namoos e Risalat.

Liaqat Bagh Jalsa✌️
02/05/2023

Liaqat Bagh Jalsa✌️

21/04/2022
13/04/2022

واہ کینٹ کے طلباء کے لئے راہنما پلیٹ فارم۔ آئیں خود کو پاکستان کی خدمت کے لئے وقف کریں۔

نوجوانو کی نمائندہ جماعت مثبت عمل اور سوچ کے ساتھ حاضر ہے ۔
08/04/2022

نوجوانو کی نمائندہ جماعت مثبت عمل اور سوچ کے ساتھ حاضر ہے ۔

01/04/2022

پاکستان نظریاتی پارٹی کے چیئرمین اور اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے بانی جناب شہیر سیالوی صاحب کو لوکل گورنمنٹ نے جلسے سے روک دیا گیا۔ وجوہات خطاب میں بیان کر دی گئیں۔ دوسری طرف PDM کھلم کھلا ناچ رہی ہے ۔ اس پر حکومت خاموش تماشائی ہے ۔ شرم کا مقام اور قابل مذمت ہے۔

اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو کسی بھی شخص کو نظریہ پاکستان، نظریہ اسلام اور ایک اسلامک اسٹیٹ کا اولین مقص...
26/03/2022

اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو کسی بھی شخص کو نظریہ پاکستان، نظریہ اسلام اور ایک اسلامک اسٹیٹ کا اولین مقصد سمجھاتا ہے۔
اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کا منشور :
نظریہ پاکستان کا دفاع۔
حب الوطنی کا شعور دینا۔
ناموس رسالت اور عقیدہ ختم نبوت کا دفاع۔
فرقہ واریت اور لسانی قوم پرستی کے خاتمے کے لئے آگاہی مہیا کرنا۔
تمام دستیاب پلیٹ فارمز پر پاکستان بنانے کے مقصد کو پھیلانا .
کشمیر اور فلسطین کی آزادی کے لئے آواز اٹھانا۔۔

میں محمد طہٰ حسین بطور صدر اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ تحصیل ٹیکسلا آپ کو شمولیت کی دعوت دیتا ہوں۔ خاص طور پر طلباء کو جو اپنے علم اور شعور سے پاکستان کی نظریاتی حدود کا دفاع کر سکتے ہیں ۔

24/03/2022

اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ ایک طلباء تنظیم ہے جو نظریہ پاکستان،اسلامی تشخص، پاکستانی ثقافت و وقار کو ابھارنے کے لئے تعلیمی حلقوں میں کام کر رہی ہے۔ اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ ایک غیر سیاسی تنظیم ہے جس کے بانی شہیر حیدر سیالوی صاحب ہیں۔

شہیر سیالوی سر سے ٹیکسلا ٹیم کی ملاقات ❤
23/03/2022

شہیر سیالوی سر سے ٹیکسلا ٹیم کی ملاقات ❤

20/03/2022

اگر OIC کا اجلاس خراب کرنے کرنے کی کوشش کی گئی تو PTI آئے یا نا آے ۔ ہم آئیں گے اس کو اٹھانے ۔

  Sir
26/02/2022

Sir

یہ ہے میرا وطن عزیز مبارک ہوسپریم کورٹ 24 فروری کوڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل و حرکت کیلئے دائر پٹیشن کی سماعت کر...
19/02/2022

یہ ہے میرا وطن عزیز مبارک ہو
سپریم کورٹ 24 فروری کو
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل و حرکت کیلئے دائر پٹیشن کی سماعت کرے گی ۔
فیصلہ حق میں ہوا تو انہیں اگلی دنیا سے واپس لا کر یہ سہولت مہیا کی جائے گی
شکریہ سپریم کورٹ
🖐️

Address

Wah
42000

Telephone

+923154755416

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State Youth Parliament _ Tehsil Taxila posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to State Youth Parliament _ Tehsil Taxila:

Share