05/05/2023
سابق ایم این اے منصور حیات خان،امیدوار پی پی20 ملک عظمت،ہمراہ امیدوار برائے چیئرمین UC واہ سردار حمزہ خان،محسن محمود خان کےمحمدوقاص مرحوم کے گھر منیر آباد آمد
اہل خانہ سے وقاص کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا اور بلندی درجات کے لئے دعا کی
اللہ تعالی وقاص کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔