Tiger Force Tehsil Fortabbas

Tiger Force Tehsil Fortabbas کرپشن فری پاکستان
اپنے مسائل کے حل کے لئے رابطہ کریں۔
ٹ?

25/05/2025

سماجی کارکن، آج کا ہیرو ہمارا ٹاٸیگر— ابو حمزہ ساجد علی (مروٹ)

سلام ہے اُس نوجوان پر جو آزمائش کی ہر گھڑی میں میدانِ عمل میں صفِ اول میں نظر آئے!
ابو حمزہ ساجد علی، جنرل سیکرٹری قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان (جنوبی پنجاب)، آج مروٹ کے ایک ہنگامی اور خطرناک واقعے میں حقیقی ہیرو کے طور پر سامنے آئے۔

اینٹوں کے بھٹے اور قریبی آبادی میں لگنے والی شدید آگ کے دوران جب ہر طرف افرا تفری تھی، لوگ پریشان تھے، اور ہر گزرتا لمحہ خطرے سے خالی نہ تھا — وہ لمحے لمحے کی خطرناک صورتحال میں موجود رہے، آگ کے شعلوں کے درمیان انسانی جانوں، املاک اور روزگار کو بچانے کی جدوجہد میں صفِ اول میں دکھائی دیے۔

مسلسل کئی گھنٹوں تک ریسکیو ٹیم کے ساتھ مل کر آگ بجھانے کے عمل میں بھرپور حصہ لیا۔ نہ تھکن کا شکوہ، نہ پیچھے ہٹنے کا رجحان — بس ایک ہی فکر، کہ کسی کی جان یا گھر نہ جل جائے۔

ریسکیو 1122 کی ٹیم بھی خراجِ تحسین کی مستحق ہے جنہوں نے بروقت موقع پر پہنچ کر پیشہ ورانہ مہارت، بے خوفی اور جانفشانی سے آگ پر قابو پانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ ان کی مربوط کارروائی اور مقامی رضا کاروں کے ساتھ ہم آہنگی نے ایک بڑے سانحے کو ٹال دیا۔

ابو حمزہ ساجد علی نہ صرف فیلڈ میں متحرک ہیں بلکہ سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پر بھی بہت فعال کردار ادا کرتے ہیں۔
اس سے پہلے وہ سوشل و ڈیجیٹل میڈیا، وزارتِ اطلاعات و نشریات حکومت پنجاب کی جانب سے تحصیل کنوینئر کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔
اسی طرح ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حکومت پنجاب سے تحصیل کوآرڈینیٹر کی ذمہ داریاں بھی بھرپور طریقے سے ادا کر چکے ہیں۔

یہ جذبہ، یہ ایثار، یہ قربانی — ہمیں بتاتی ہے کہ قومیں ایسے ہی نوجوانوں اور اداروں سے زندہ رہتی ہیں۔

ہم سب کو ابو حمزہ جیسے نوجوانوں اور ریسکیو اہلکاروں پر فخر ہے۔
اللہ انہیں سلامت رکھے، کامیابیاں عطا فرمائے، اور ان کے جذبے کو مزید بلند کرے۔ آمین!

ساتھ ہی ہم ڈپٹی کمشنر بہاولنگر، اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس، ایم پی اے فورٹ عباس، ایم این اے فورٹ عباس اور دیگر انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ ایسے بہادر اور جذبۂ خدمت سے سرشار نوجوانوں کو سیول ڈیفنس اور ریسکیو خدمات میں شامل کیا جائے۔

ہماری انجمن تاجران، سیاسی و سماجی تنظیموں، اور باشعور شہریوں سے بھی گزارش ہے کہ وہ ایسے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کریں، ان کو قیادت کے مواقع فراہم کریں، اور ان کے جذبے کو قومی خدمت کے بڑے دائرے میں شامل کریں۔

ابو حمزہ ساجد علی جیسے نوجوان اور ریسکیو ٹیم جیسے ادارے قوم کا فخر ہیں —
ان کا اعتراف، عزت اور ساتھ ہم سب کا فرض ہے۔

12/04/2024

بہاولنگر جیسی دوستانہ مشقیں ہر ضلع میں کی جائیں🤣🙈🙏
جمہوریت پسند عوام کا مطالبہ

23/03/2024

23/03/2024

ٹائیگرز تیار رہیں قوم یوتھ پر
اک بلاوجہ کی سوشل جنگ آپ پر مسلّط کی جا رہی ہے
✌️💪✌️

28/12/2023

آپکا ووٹ ابابیلوں کےمنہ میں وہ کنکرہے
جوظالم کے ہاتھیوں سے آپکو بچا سکتا ہےبچوں کے مستقبل پر کوئی سمجھوتا نہیں

  .
26/09/2023

.

👈بتائیے آپکی نظر میں میری شناخت کیا ہے؟؟
21/09/2023

👈بتائیے آپکی نظر میں میری شناخت کیا ہے؟؟

جبر کا موسم کب بدلے گا ۔۔ہم بدلیں گے تب بدلیں گا۔۔۔
17/09/2023

جبر کا موسم کب بدلے گا ۔۔
ہم بدلیں گے تب بدلیں گا۔۔۔

16/09/2023

جب بروکر نے ایڈوانس بھی اپنی مرضی کا لیا ہو اور
سودا خراب ہو جائے تے فر کٹ پینی تے بندی اے🤣🤣
بروکرز روشنی پاؤ

15/09/2023

حاسدوں ،جاہلوں اور کم ظرفوں کو نظر انداز کرنا ہی ظرف کا صدقہ ہے۔

12/09/2023

معصوم قوم
چوروں کو خود چوکیدار لے کر آئے اور جب چور چوری کر کے چلے گئےچوکیدار جاگ گیا اور کہہ رہا ہےمیں چوروں کونہیں چھوڑوں گا🤣🤣

Address

Wah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tiger Force Tehsil Fortabbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category