Wadala Sandhuan Social media

Wadala Sandhuan Social media عظیم بزرگوں اور سیاستدانوں کی زمین

ایڈووکیٹ رانا قاسم علی خانانشاءاللہ جنرل سیکریٹری                                   2027-2028ایڈووکیٹ رانا علی آفتاب ساب...
29/06/2026

ایڈووکیٹ رانا قاسم علی خان
انشاءاللہ جنرل سیکریٹری
2027-2028
ایڈووکیٹ رانا علی آفتاب
سابقہ سیکریٹری
معزز مہمانوں کی وڈالہ سندھواں ایڈووکیٹ علی عمران مون کے ڈیرہ پر خصوصی آمد.
اس موقع پر تمام دوستوں نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور پرتباک استقبال کیا .



یونین کونسل وڈالہ سندھواں گُجر برادری میں ممبر کا ایک اور امیدوار. چوہدری محمد ساجد گُجر وڈالہ سندھواں
17/06/2026

یونین کونسل وڈالہ سندھواں
گُجر برادری میں ممبر کا ایک اور امیدوار.
چوہدری محمد ساجد گُجر وڈالہ سندھواں














یونین کونسل وڈالہ سندھواں. عُمر ذیشان بٹ نائب صدر مسلم لیگ ن سیالکوٹچیئرمین کے مضبوط ترین امیدوار   ゚viralシ
02/06/2026

یونین کونسل وڈالہ سندھواں.
عُمر ذیشان بٹ نائب صدر مسلم لیگ ن سیالکوٹ
چیئرمین کے مضبوط ترین امیدوار



゚viralシ







24/04/2026

ستھرا پنجاب کا اصل چہرہ.
یونین کونسل وڈالہ سندھواں میں ستھرا پنجاب کا تمام عملہ فارغ ترین ہے نہ صفائی نہ ستھرائی پوری یونین کونسل میں ان کی کارکردگی صفر ہے ہر طرف کچرے اور غلاظت کے ڈھیر پڑے ہیں یہ عملہ سیاست ذدہ ہو چکا ہےجو رشوت دے گا ان کا مُحلہ صاف ہوگا.
Mian Zeeshan Rafique
Maryam Nawaz Sharif





Address

Wadala Sandhuan
Wadala Sandhuan

Telephone

+966572381581

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wadala Sandhuan Social media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Wadala Sandhuan Social media:

Shortcuts

Share

Category