29/08/2025
ضلع وھاڑی میں اونچے درجے کا سیلاب
113 دیہات خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا
ضلع وہاڑی میں اونچے درجے کے سیلاب کے پیش نظر ان 113 دریائے علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔دریا کے قریب رہنے والے فوری طور پر محفوظ مقامات یا فلڈ ریلیف کیمپوں میں
منتقل ہونے میں پولیس اور انتظامیہ کا ساتھ دیں۔ شکریہ
یا اللہ رحم فرما آمین