Punjab Prisons police

Punjab Prisons police Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab Prisons police, Government Organization, District jail Okara, Vehari.

04/06/2023
04/06/2023
29/06/2021

7676

اٹک جیل پر تعینات واڈرصدام حسین جو کہ کافی عرصہ سے معدہ کی بیماری میں مبتلا تھے کل مورخہ 4دسمبر2020ءکی شام اس دنیا فانی ...
05/12/2020

اٹک جیل پر تعینات واڈرصدام حسین جو کہ کافی عرصہ سے معدہ کی بیماری میں مبتلا تھے کل مورخہ 4دسمبر2020ءکی شام اس دنیا فانی سے انتقال کر گئے۔آج مورخہ 5دسمبر 2020ءدن 11.30بجے ان کی نماز جنازہ اد کی گئی ۔اللہ تبارک وتعالی مرحوم کی بخشش فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔!"ابلیس کا یہ رویہ تھا کہ وہ اپنی غلطی پہ شرمندہ نہ تھا۔اور ہمارا رویہ یہ ہے کہ ہم غلط...
11/10/2020

اسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔!
"ابلیس کا یہ رویہ تھا کہ وہ اپنی غلطی پہ شرمندہ نہ تھا۔اور ہمارا رویہ یہ ہے کہ ہم غلطی کرنے پر شرمندہ ہونے والے کو اس طرح زلیل کرتے ہیں کہ وہ ابلیس بن جائے۔ہمیں اپنے رویوں کوبدلنا ہوگا تا کہ کوئی بھی بندہ آسانی سے اپنی اصلاح کرسکےاور ایک اچھا شہری ثابت ہو۔"
حسنین احمد

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی بلال گوندل  آج دنیا فانی سے چلے گے ہیں اللہ پاک بھائی کو جنت میں جگہ دے آمین!
28/09/2020

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی بلال گوندل آج دنیا فانی سے چلے گے ہیں اللہ پاک بھائی کو جنت میں جگہ دے آمین!

28/08/2020

وارڈر ملک فیصل جو ڈسٹرکٹ جیل گجرات تعینات تھا کرنٹ لگنے سے گجرات جیل پر فوت ہو گیا ہے نماز جنازہ چکوال کے گاؤں ڈھنگی میں ادا کی گئی۔ اللہ تعالی مرحوم بھائی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

26/05/2020
01/02/2020
ھمارے پیارے بھائ سائیں سجاد(ڈیوٹی بک گجرات جیل)اس دنیا فانی سے رخصت فرما گئے ھیں اللہ پاک انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فر...
04/06/2019

ھمارے پیارے بھائ سائیں سجاد(ڈیوٹی بک گجرات جیل)اس دنیا فانی سے رخصت فرما گئے ھیں اللہ پاک انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے (آمین)

Address

District Jail Okara
Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Prisons police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share