Team Nairab

Team Nairab Social Media Team of Mian Nairab Khurshid Adv.

President PMLN Social Media Wing Vehari
Focal Person CM Punjab Special Monitoring Unit (SMU) Vehari 🇵🇰

11/06/2026
10/06/2026

وزیراعلی مریم نوازشریف کے عوامی فلاحی اقدامات کامیابی کی نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔۔!!

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 1 لاکھ گھر مکمل، اسکول میل پروگرام سے 1.57 ملین بچے مستفید، اور 38,000 طلبہ کو لیپ ٹاپس دیے گئے۔ صحت کے میدان میں 19 ملین مریضوں نے کلینک آن ویلز اور 2.5 ملین نے فیلڈ ہاسپٹلز کا رخ کیا، جبکہ 6,700 بچوں کی ہارٹ سرجریز اور 271 مریضوں کو ایئر ایمبولینس کی سہولت ملی۔
سوشل ویلفیئر میں دھی رانی سے 8000 شادیاں، 92000 کو ہمت کارڈ، 242000 کو فلڈ ریلیف اور 370000 خاندانوں کو مینارٹی کارڈ ملے۔
نوجوانوں کے لیے 44000 ای بائیکس اور زراعت کی ترقی کے لیے 718000+ کسان کارڈ اور 20000 گرین ٹریکٹرز فراہم کیے جا چکے ہیں۔

"یہ ہیں بدلتے پنجاب کے حقیقی اعداد و شمار"

10/06/2026

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن "Women harassment is my red line" کے تحت سیف سٹی اتھارٹی کا جدید مانیٹرنگ سسٹم اور پینک بٹنز پنجاب بھر میں خواتین کے تحفظ کو یقینی بنا رہے ہیں، جہاں ہر کونے کی لائیو نگرانی کے ساتھ پینک بٹن دبتے ہی فوری کوئیک رسپانس ڈیسپیچ کیا جاتا ہے، جبکہ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں موجود فیمیل آفیسرز معاشرتی دباؤ اور جھجک کا شکار خواتین کی شکایات کو سن کر گراؤنڈ پر فوری ایکشن اور مکمل سیکیورٹی فراہم کر رہی ہیں۔

10/06/2026

وزیراعلی مریم نوازشریف کا یہ کام واقعی غیر معمولی اور قابل ستائش ہے۔ لاہور ریلوے اسٹیشن کے اطراف ہونے والی ترقی اور خوبصورتی، صفائی ستھرائی، ایک ہی کلر اسکیم کی برانڈنگ، سولر اسٹریٹ لائٹس، مانیٹرنگ کیمرے، ہر طرح سے عوام کو سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔۔

ویلڈن وزیراعلی مریم نواز

07/06/2026

میاں محمد ٽاقب خورشید ممبر صوبائی اسمبلی وہاڑی

Address

Vehari
61100

Telephone

+923076162106

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Nairab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Team Nairab:

Shortcuts

Share