Kot Noor Pur Jamali

Kot Noor Pur Jamali Official Page for the News & Updates

07/02/2024

8 فروری کو ووٹ کا لازمی استعمال کریں۔ انتخابی نشان گائے ۔ انشاء اللہ MPA-PB-17 عوام کی طاقت سے میر جان محمد خان جمالی ہونگے۔

عوامی خدمت سے سرشار،



06/02/2024
میر جان محمد جمالی کو ووٹ دے کر اوستہ محمد کی ترقی کو ممکن بنائیں ۔انتخابی نشان "گائے " عوامی خدمت سے سرشار،
05/02/2024

میر جان محمد جمالی کو ووٹ دے کر اوستہ محمد کی ترقی کو ممکن بنائیں ۔
انتخابی نشان "گائے "

عوامی خدمت سے سرشار،



01/02/2024

نائب الله رکھیہ میکن اور میکن برادری کی جانب سے باپ پارٹی کے امیدوار میرجان محمد خان جمالی میر عطااللہ بلیدی کے اعزاز میں تاریخی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں میکن برادری سمیت اہلیان محلہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور پورا جئے جان جمالی کے نعروں سے گونج اٹھا

گنداخہ/   بلوچستان عوامی پارٹی کے ایم پی اے امیدوار میر جان محمد خان جمالی کے فرزند میر فاروق خان جمالی کے اعزاز میں معر...
30/01/2024

گنداخہ/
بلوچستان عوامی پارٹی کے ایم پی اے امیدوار میر جان محمد خان جمالی کے فرزند میر فاروق خان جمالی کے اعزاز میں معروف شخصیت حاجی سیوا خان ٹھونڈوانی جمالی کی جانب سے شاندار چائے پارٹی دی گئی جہاں پہنچنے پر میر فاروق خان جمالی کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں جبکہ حاجی سیوا خان ٹھونڈوانی نے اپنے برادری کے ساتھ آنے والے جنرل الیکشن میں میر جان محمد خان جمالی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اس موقع پر آزاد خان جمالی سکندر علی جمالی فائق علی جمالی میر ماجد خان جمالی و دیگر بھی موجود تھے
عوامی خدمت سے سرشار،



29/01/2024

میر جان محمد خان جمالی کا شبیر چوک پر شمولیتی پروگرام سے خطاب

عوامی خدمت سے سرشار،



29/01/2024

میر اسد خان جمالی کا شمولیتی پروگرام سے خطاب
عوامی خدمت سے سرشار،



سینئر سیاستدان حلقہ پی بی 17 استامحمد گنداخہ کے امیدوار میر جان محمد خان جمالی، این اے  25 کے امیدوار میر خان محمد خان ج...
29/01/2024

سینئر سیاستدان حلقہ پی بی 17 استامحمد گنداخہ کے امیدوار میر جان محمد خان جمالی، این اے 25 کے امیدوار میر خان محمد خان جمالی ، سابق صوبائی وزیر میر عبدالغفور خان لہڑی ، معروف سیاسی شخصیت میر عطاء اللہ خان بلیدی، نوابزادہ سالار خان جمالی، میر فاروق خان جمالی، کی گوٹ محمد شریف لہڑی آمد سبزل علی لہڑی کی جانب سے معززین کے اعزاز میں پروقار جلسہ منعقد کیا:
جس میں اہلے علاقہ کے مختلف قبائل کے شخصیات نے شرکت کی اور حلقہ پی بی 17 استامحمد گنداخہ پر میر جان محمد خان جمالی اور این اے 255 پر میر خان محمد خان جمالی کا جنرل الیکشن میں مکمل حمایت کا اعلان کیا:
اس موقع پر حاجی غلام مصطفٰی خان رند، سید بہادر شاہ، میر عرفان خان جمالی، میر حبیب الرحمٰن خان رند، علی محمد مستوئی، حاجی خان پلال، میر سعید احمد خان رند جونسال خان ہجوانی، فیروز خان جمالی، میر علی حر خان جمالی، سجاد خان رند، میر منظور خان رمدانی و دیگر علاقے کے معززین و معتبرین نے کثیر تعداد میں شرکت

عوامی خدمت سے سرشار،



گنداخہ ۔ آج  گنداخہ سٹی اوطاق رٸیس حسن الدین خان جمالی میں    معززین معتبرین و نوجوانوں کی اک نشست ہوٸی جس میں یہ طے پای...
28/01/2024

گنداخہ ۔ آج گنداخہ سٹی اوطاق رٸیس حسن الدین خان جمالی میں معززین معتبرین و نوجوانوں کی اک نشست ہوٸی جس میں یہ طے پایا گیا کہ گنداخہ پولینگ اسٹیشن میں مل کر قاٸد میر جان محمد خان جمالی کو 8 فبروری کو بھر پور اکثریت سے جتوانا ہے ۔ اور 8 فبروری کو ثابت کرکے دیکھانا ہے کہ گنداخہ کے مالک کوٸی باہر والے نہیں ہم خود ہیں اللہ پاک کے حکم سے انشاءاللہ محنت سے جیت ہماری ہوگی ۔

عوامی خدمت سے سرشار،



گوٹھ احمد آباد میں شاندار تاریخی پروگرام منعقد میر جان محمد خان جمالی صاحب کے حق میں علاقے کی معتبرین نے جنرل الیکشن میں...
27/01/2024

گوٹھ احمد آباد میں شاندار تاریخی پروگرام منعقد میر جان محمد خان جمالی صاحب کے حق میں علاقے کی معتبرین نے جنرل الیکشن میں حمایت کا اعلان کر دیا
عوامی خدمت سے سرشار،



27/01/2024

گوٹھ احمد آباد میں شاندار تاریخی پروگرام منعقد میر جان محمد خان جمالی صاحب کے حق میں علاقے کی معتبرین نے جنرل الیکشن میں حمایت کا اعلان کر دیا
عوامی خدمت سے سرشار،



اوستا محمدمیر عطاء اللّه خان بلیدی میر فاروق خان جمالی کے اعزاز میں  درانی خان ریٹی کی جانب سے وارڈ نمبر  21 میں شاندار ...
26/01/2024

اوستا محمد
میر عطاء اللّه خان بلیدی میر فاروق خان جمالی کے اعزاز میں درانی خان ریٹی کی جانب سے وارڈ نمبر 21 میں شاندار پارٹی دی گئی اس موقع پر اہل محلہ کی مختلف برادریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی درانی خان ریٹی نے اپنی برادری دوست احباب اہل محلہ سمیت حلقہ پی بی 17 پر میر جان محمد خان جمالی حلقہ NA 255 میر خان محمد جمالی کی حمایت کا اعلان کردیا

عوامی خدمت سے سرشار،



Address

Kot Noor Pur Jamali
Usta Muhammad
80300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kot Noor Pur Jamali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kot Noor Pur Jamali:

Share