PSF Usta Mohammad

PSF Usta Mohammad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PSF Usta Mohammad, Political organisation, Usta Muhammad.

13/07/2024

کوئٹہ
عمرانی اتحاد پاکستان کی طرف سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے شہید میر اسلم خان عمرانی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اس موقع پر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع اوستہ محمد کے صدر سجاد احمد عمرانی خطاب کررہے پیں

کوئٹہ // پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر چنگیز جمالی سے انکی رہ...
11/07/2024

کوئٹہ // پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر چنگیز جمالی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات۔

ملاقات میں جنرل سیکریٹری عبداللہ درانی ، انفارمیشن سیکریٹری آفتاب احمد عمرانی ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری مصور خان کاکڑ ، ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری دوئم بشیر احمد لانگو ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری سوئم اسرار احمد شاہوانی ضلع اوستہ محمد صدر سجاد احمد عمرانی بھی موجود.

جہانگیر بلوچ نے میر چنگیز خان جمالی کو تنظیم کے تحفظات سے آگاہ کردیا۔

میر چنگیز جمالی نے جلد ہی تنظیمی تحفظات دور کرنے کی یقین دھانی کرائی

کوئٹہمیر اصغر صادق عمرانی سے کامریڈ سجاد احمد عمرانی ضلعی صدر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع اوستہ  کی ملاقات کے وقت لی گئی ...
11/07/2024

کوئٹہ
میر اصغر صادق عمرانی سے کامریڈ سجاد احمد عمرانی ضلعی صدر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع اوستہ کی ملاقات کے وقت لی گئی تصاویر

کوئٹہسردار بابا غلام رسول خان عمرانی  سے کامریڈ سجاد احمد عمرانی ضلعی صدر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع اوستہ  کی ملاقات کے...
11/07/2024

کوئٹہ
سردار بابا غلام رسول خان عمرانی سے کامریڈ سجاد احمد عمرانی ضلعی صدر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع اوستہ کی ملاقات کے وقت لی گئی تصاویر

اوستہ/محمد/میرپور ماتھلیو کے شہید صحافی نصراللہ گڈانی واقعے پر اوستہ محمد کے صحافیوں اور سول سوسائٹی نے احتجاج ریکارڈ کر...
26/05/2024

اوستہ/محمد/میرپور ماتھلیو کے شہید صحافی نصراللہ گڈانی واقعے پر اوستہ محمد کے صحافیوں اور سول سوسائٹی نے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے اس احتجاج میں شریک پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع اوستہ محمد کے جنرل سیکرٹری نصر اللہ رند پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنما وقار شاہ و دیگر نے شرکت کی

9may
09/05/2024

9may

09/05/2024

گزشتہ دنوں حسنین رضا ولد امام تنیو کا ہائی اسپیڈ موٹر سائیکل بوائز ڈگری کالج اوستہ محمد سے چوری۔
شہر میں امن امان کی صورتحال انتہائی خراب ہو تی جارہی ہے۔
ایس ایس پی اوستہ محمد کو چاہے کہ امن و امان بہتر کرنے میں کردار ادا کریں۔
واضح رہے کہ ڈگری کالج سے اور بھی واقعات ہوئے ہیں
کالج انتظامیہ اس چیز کا نوٹس لے اگر موٹر سائیکل برامد نہ کیا گیا تو پی ایس ایف طلبوں کے ساتھ مل کر احتجاج کرے گی

21/04/2024

سردارزادہ میر فیصل خان جمالی کو صوبائی وزیر محکمہ صحت بلوچستان کا قلمدان ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
پی ایس ایف اوستہ محمد بلوچستان

ہر دل عزیز شخصیت خیرخواہ اوستہ محمد رہنما پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان سردارزادہ میر فیصل خان جمالی کو صوبائی وزیر محکمہ...
21/04/2024

ہر دل عزیز شخصیت خیرخواہ اوستہ محمد رہنما پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان سردارزادہ میر فیصل خان جمالی کو صوبائی وزیر محکمہ صحت بلوچستان کا قلمدان ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع اوستہ محمد بلوچستان
❤️❤️❤️








Address

Usta Muhammad
80300

Telephone

+923113706666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSF Usta Mohammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share