23/05/2025
اسلام ہمیں ہر جاندار کے ساتھ نرمی، محبت اور انصاف کا سلوک سکھاتا ہے۔ جانور بھی اللہ کی مخلوق ہیں، ان پر ظلم کرنا ایک ناپسندیدہ اور قابلِ مواخذہ عمل ہے۔
آئیے ہم سب مل کر آواز اٹھائیں: جانوروں پر تشدد بند کرو، انسانیت کا ثبوت دو!