اپنے روشن مستقبل کے لیے آج ہی اپنے بچے کی رجسٹریشن کروائیں اور اپنی نشست محفوظ کریں۔
دیر نہ کریں — محدود نشستوں سے فائدہ اٹھائیں!
📍 مقام: علامہ اقبال سکول اینڈ کالج، کوزشور
علامہ اقبال سکول اینڈ کالج کوزشور
تعلیم • کردار • کامیابی
13/08/2026
13/08/2026
14 اگست 1947 وہ عظیم دن ہے جب پاکستان ایک آزاد مملکت کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ آئیے اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لیے اپنا کردار ادا کریں، تعلیم حاصل کریں، علم پھیلائیں اور پاکستان کو مضبوط بنائیں۔ دلِ پاکستان، جانِ پاکستان — جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
13/08/2026
یہ وطن یہ چمن اللّٰــــہ اس کو شاد وآباد رکھیں 🤍🇵🇰
𝙰𝙻𝙻𝙰𝙼𝙰 𝙸𝚀𝙱𝙰𝙻 𝚂𝙲𝙷𝙾𝙾𝙻 & 𝙲𝙾𝙻𝙻𝙴𝙶𝙴 𝙺𝙾𝚉 𝚂𝙷𝙰𝚆𝙰𝚁
07/08/2026
06/08/2026
🎓 داخلہ جاری ہے
🏫 علامہ اقبال سکول اینڈ کالج کوز شور
📚 ایف ایس سی داخلہ برائے سیشن 2026–27
📅 داخلے کا آغاز: 24 اگست 2026
📖 درج ذیل شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں:
🩺 پری میڈیکل
⚙️ پری انجینئرنگ
💻 کمپیوٹر سائنس
⭐ ہماری خصوصیات
👨🏫 تجربہ کار اور قابل اساتذہ
🏫 جدید کلاس رومز اور سائنس لیبارٹریاں
📝 باقاعدہ ٹیسٹ اور معیاری تعلیم
🛡️ محفوظ اور بہترین تعلیمی ماحول
🎯 کیریئر کونسلنگ اور طلبہ کی رہنمائی
الحمدللہ! علامہ اقبال سکول اینڈ کالج کوز شور کے طلبہ و طالبات نے SSC سالانہ امتحان 2026 میں بہترین کامیابی حاصل کی۔ ہم تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے والدین اور اساتذہ کی محنت کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام طلبہ و طالبات کو مزید کامیابیاں اور روشن مستقبل عطا فرمائے۔ آمین۔
Be the first to know and let us send you an email when 𝙰𝙻𝙻𝙰𝙼𝙰 𝙸𝚀𝙱𝙰𝙻 𝚂𝙲𝙷𝙾𝙾𝙻 & 𝙲𝙾𝙻𝙻𝙴𝙶𝙴 𝙺𝙾𝚉 𝚂𝙷𝙰𝚆𝙰𝚁 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Organization
Send a message to 𝙰𝙻𝙻𝙰𝙼𝙰 𝙸𝚀𝙱𝙰𝙻 𝚂𝙲𝙷𝙾𝙾𝙻 & 𝙲𝙾𝙻𝙻𝙴𝙶𝙴 𝙺𝙾𝚉 𝚂𝙷𝙰𝚆𝙰𝚁: