Umrana Janoobi

Umrana Janoobi This page is about village Umrana Janoobi, Tehsil 18-Hazari, Distt. Jhang, Punjab, Pakistan.

🕋 جبلِ نور انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹور ✈️📍 واقع: جھنگ🌟 عمرہ اور حج کی سروسز✅ تمام ایئرلائنز کے ٹکٹس✅ سب سے سستے نرخ✅ ڈائریک...
09/03/2025

🕋 جبلِ نور انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹور ✈️
📍 واقع: جھنگ
🌟 عمرہ اور حج کی سروسز
✅ تمام ایئرلائنز کے ٹکٹس
✅ سب سے سستے نرخ
✅ ڈائریکٹ فلائٹ
🚐 ٹرانسپورٹ سہولت
جھنگ سے ائیرپورٹ ✈️
ائیرپورٹ سے جھنگ 🚖
🕌 زیارات
مکہ مکرمہ 🕋
مدینہ منورہ 🌹
طائف 🏞️
مقامِ بدر ⚔️
✨ عمرہ پیکج 21 دن کا ✨
🔖 بکنگ کے لیے آج ہی رابطہ کریں!
📞 چیف ایگزیکٹو: مہر شاہد نواز سیال
📲 0304-7600046
📲 0349-7600046

انسانی تعلقات بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے ہیں-وه خونی تعلق ہوں یا دل کے تعلق کوئی انسان کتنا ہی اکیلا کیوں نہ ہو، اس کے...
19/12/2024

انسانی تعلقات بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے ہیں-

وه خونی تعلق ہوں یا دل کے تعلق کوئی انسان کتنا ہی اکیلا کیوں نہ ہو، اس کے پاس کوئی ایک قریبی رشتہ ضرور موجود ہوتا ہے۔

والدین ، بہن بھائی، دوست، استاد، رہنما وغيره

ضروری نہیں کہ ہر محبت میں تاج محل ہی تعمیر کیا جائے۔

ایک دوسرے کا احساس کر لینا تاج محل بنا لینے سے بڑھ کر ہوتا ہے-

پیسے سے سب کچھ خریدا جا سکتا ہو گا لیکن دل صرف محبت سے خریدے جا سکتے ہیں۔..!

گاؤں میں اگر  قحط  بھی آیا  نا  تو سن  لےمیں شہر نہیں جاؤں گا، گاؤں میں ملوں گا
19/12/2024

گاؤں میں اگر قحط بھی آیا نا تو سن لے
میں شہر نہیں جاؤں گا، گاؤں میں ملوں گا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ☀️ ❤️ 🌹 ایسے لوگوں کو اپنی زندگی میں کبھی شامل نہ کریں جو آپکو تب میسر ہ...
19/12/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

صبح بخیر زندگی ☀️ ❤️ 🌹

ایسے لوگوں کو اپنی زندگی میں کبھی شامل نہ کریں جو آپکو تب میسر ہوں جب انہیں اور کوئی میسر نہ ہو۔

🇵🇰🌄

وہی کارواں، وہی راستے، وہی زندگی  وہی گاؤں مگر اپنے اپنے مقام پر، کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں    🌼🌻🏵️🌹🌸🌷🌺
16/12/2024

وہی کارواں، وہی راستے، وہی زندگی وہی گاؤں
مگر اپنے اپنے مقام پر، کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں

🌼🌻🏵️🌹🌸🌷🌺

🛑خشک سالی کا اختتام.. ملک بھر میں⛈️ بارشیں.. شدید برفباری 🌨️کے نئے سلسلے، دُھند کا خاتمہ!!کراچی تا کشمیر شہری اور میدانی...
23/01/2024

🛑خشک سالی کا اختتام.. ملک بھر میں⛈️ بارشیں.. شدید برفباری 🌨️کے نئے سلسلے، دُھند کا خاتمہ!!
کراچی تا کشمیر شہری اور میدانی علاقوں کی مکمل صورتحال..
ملک میں مغربی ہوائوں کے زیر اثر بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا نیا سلسلہ 26 جنوری سے شروع ہونے کا امکان ہے جو مزید شدت اختیار کرتا ہوا شمالی علاقہ جات، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور بالائی و وسطی پنجاب تک پھیل جائیگا جو وقفے وقفے سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا باعث بنے گا..۔
🛑 اس دوران تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں بارش کے علاوہ بلند پہاڑوں پر معتدل سے شدید بارش/برف باری جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے ۔ جن علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے ان میں بلوچستان میں نوکنڈی، دالبندین، کوئٹہ، ژوب، بارکھان، ہرنائی، قلعہ، سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، چمن، پشین، سبی، لورالائی، قلات، خضدار، لسبیلہ، پنجگور، آواران اور کیچ، پنجاب میں ڈیرہ غازی خان، راجن پور، بھکر، لیہ، ملتان، ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن، خانیوال، بہاولنگر، بہاولپور، رحیم یار خان، مری، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، خوشاب، میانوالی، سرگودہا، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب، آزاد کشمیر میں وادی نیلم، مظفرآباد، پونچھ، ہٹیاں، باغ، حویلی،سدھنوتی، کوٹلی، بھمبر اور میرپور، گلگت بلتستان میں دیامیر، استور، غذر، سکردو، ہنزہ، گلگت، گانچھے اور شگر، خیبر پختونخوا میں گلیات، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، باجوڑ، کرم، وزیرستان، کوہاٹ، کرک، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، چترال، دیر، سوات، مانسہرہ، بونیر، کوہستان، شانگلہ، ہری پور ، ایبٹ آباد اور اسلام آباد شامل ہیں،
🛑سندھ میں بھی اس مہینے کے آخری دنوں یا فروری کے آغاز میں ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش کے امکانات بن سکتے ہیں کراچی، دادو، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، شہید بینظیر آباد، میرپورخاص اور حیدرآباد شامل ہیں..

📌آنے والے مہینے یعنی فروری میں معمول سے زیادہ بارشیں اور برفباری کے سلسلے متاثر کر سکتے ہیں.

📌اس دوران سیاحوں سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں کیوں کہ بارشوں کے دوران لینڈ سلائیڈنگ اور برف باری کے دوران سڑک پر پھسلن کے باعث حادثات رونما ہوسکتے ہیں.

اویس حیدر، موسمیاتی تجزیہ کار
پاک ویدر نیٹورک

آج کی بات:"پریشانی میں مذاق اور خوشی میں طعنہ مت دو   کیونکہ اس سے رشتوں میں موجود محبت ختم ہو جاتی ہے۔"
05/11/2023

آج کی بات:

"پریشانی میں مذاق اور خوشی میں طعنہ مت دو کیونکہ اس سے رشتوں میں موجود محبت ختم ہو جاتی ہے۔"

تو کی جانے پیار میرامیں کراں انتظار تیرا
31/07/2023

تو کی جانے پیار میرا
میں کراں انتظار تیرا

  🚨 | Jawad Haider, the student of Govt. High School, Wasu Astana, Jhang District got first position is his matriculatio...
31/07/2023

🚨 | Jawad Haider, the student of Govt. High School, Wasu Astana, Jhang District got first position is his matriculation examination in the whole Faisalabad division by obtaining 1089/1100 marks.

Congratulations to the brilliant student Jawad, his parents and the teachers on this remarkable achievement.

29/07/2023
Congratulations to Maher Mubashar Sial on his promotion to the position of Inspector in the City Traffic Police (CTP) Fa...
24/07/2023

Congratulations to Maher Mubashar Sial on his promotion to the position of Inspector in the City Traffic Police (CTP) Faisalabad.

Address

Umrana Janoobi
Umrana Janubi
28200

Telephone

+923088743387

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umrana Janoobi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Umrana Janoobi:

Share