District Police Umerkot

District Police Umerkot OFFICIAL ACCOUNT OF DISTRICT POLICE
UMERKOT
(MEDIA CELL) If officers and citizens are being watched,
we are both more liable to do the right things.

📢 پریس ریلیزضلع عمرکوٹتاریخ: 08 مئی تا 31 مئی 2026ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فر...
01/06/2026

📢 پریس ریلیز

ضلع عمرکوٹ
تاریخ: 08 مئی تا 31 مئی 2026

ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں، اشتہاری و مفرور ملزمان اور دیگر قانون شکن افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رہا۔

عمرکوٹ پولیس نے گزشتہ 23 دنوں کے دوران مؤثر حکمتِ عملی، انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیوں اور مسلسل آپریشنز کے ذریعے نمایاں کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے مجموعی طور پر 152 ملزمان کو گرفتار کیا۔

ضلع بھر میں کارروائیوں کے دوران 05 اسٹریٹ کرمنلز،
96 منشیات و گٹکا فروش،
04 عدالتی مفرور و اشتہاری
جبکہ 03 قتل مقدمات میں مطلوب ملزمان سمیت 44 دیگر جرائم میں ملوث افراد کو گرفتار کیا گیا۔
برآمدگی کی تفصیل:
• 02 پستول بمعہ 05 راؤنڈز
• 01 شاٹ گن بمعہ 02 کارتوس
• 2820 گرام چرس
• 05 گرام آئس / کرسٹل
• 8461 لیٹر دیسی شراب
• 179 پنٹس وہسکی
• 25,900 گٹکا سپاری ساشے
• 195 گٹکا ماوا
ایس ایس پی عمرکوٹ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور امن دشمن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی تاکہ ضلع میں پائیدار امن، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور قانون کی بالادستی یقینی بنائی جا سکے۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
میڈیا سیل
P.R.O To SSP UMERKOT

📢 پریس ریلیزدفتر ایس ایس پی عمرکوٹتاریخ: 01 جون 2026ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات اور زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ضلع بھر می...
01/06/2026

📢 پریس ریلیز

دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ
تاریخ: 01 جون 2026

ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات اور زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ضلع بھر میں منشیات فروشوں، گٹکا فروشی، شراب فروشی اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

🔹 بڑی کارروائی — پی ایس کنری
کرائم نمبر 131/2026
پولیس تھانہ کنری نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملزم آصف ولد شریف مارواڑی سکنہ کنری سٹی کو گرفتار کر لیا۔
🔹 برآمدگی کی تفصیل:
• گٹکا ماوہ
• آداب — گٹکا سپاری
• رائل کنگ — گٹکا سپاری
• سفینہ — گٹکا سپاری
• راجا — گٹکا سپاری
• نقد رقم — 10,000 روپے
ملزم کے قبضہ سے مختلف اقسام کا گٹکا و مین پوری برآمد ہونے پر مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

🔹 کارروائی نمبر 02 — پی ایس کنری
کرائم نمبر 132/2026
پولیس تھانہ کنری نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عرفان ولد محمد ارشد بلوچ سکنہ بلوچ پارو کنری کو گرفتار کیا۔
برآمدگی کی تفصیل:
• چرس — 120 گرام

🔹 کارروائی نمبر 03 — پی ایس نبی سر
کرائم نمبر 35/2026
پولیس تھانہ نبی سر نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ میں کیول کولہی، چیتن کولہی، کرشن کولہی، سمجو زوجہ کیول کولہی، سونی زوجہ کرشن کولہی، رامری زوجہ چیتن کولہی اور حیران زوجہ ورشے کولہی کو نامزد کیا۔
برآمدگی کی تفصیل:
• 145 لیٹر دیسی شراب
ملزمان کے خلاف PEHO اور دیگر متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

🔹 کارروائی نمبر 04 — پی ایس کنری
کرائم نمبر 134/2026
پولیس تھانہ کنری نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان سامو ولد مصری کولہی اور رمیش ولد سامو کولہی سکنہ کھیتو بابر تعلقہ عمرکوٹ کو گرفتار کیا۔
برآمدگی:
• 20 لیٹر دیسی شراب

🔹 کارروائی نمبر 05 — پی ایس کنری
کرائم نمبر 135/2026
پولیس تھانہ کنری نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عاشق ولد علی نواز چانڈیو سکنہ سمیع اللہ کالونی کنری کو گرفتار کیا۔
برآمدگی:
• گٹکا ماوہ
ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں، گٹکا و مین پوری فروشی اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی جبکہ ضلع عمرکوٹ میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ اور کومبنگ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
میڈیا سیل
P.R.O To SSP UMERKOT

📢 پریس ریلیزدفتر ایس ایس پی عمرکوٹتاریخ: 31 مئی 2026ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات اور زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ضلع بھر می...
31/05/2026

📢 پریس ریلیز

دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ
تاریخ: 31 مئی 2026

ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات اور زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں، گٹکا فروشی اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

🔹 بڑی کارروائی — پی ایس عمرکوٹ سٹی
کرائم نمبر 131/2026
پولیس تھانہ عمرکوٹ سٹی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملزم سورج پرکاش ولد پرکاش مالہی سکنہ شیوانی پارو عمرکوٹ کو گرفتار کر لیا۔
برآمدگی کی تفصیل:
• کاتھو
• چونا
• پتی
• کاڻھ سپاری و دیگر خام مال — مجموعی وزن 75 کلوگرام
• ایک سفید رنگ کلٹس کار نمبر BBA-091
ملزم کے قبضہ سے گٹکا تیاری میں استعمال ہونے والا خام مال برآمد ہونے پر مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

🔹 کارروائی نمبر 02 — پی ایس کنری
کرائم نمبر 126/2026
15 مددگار نے پولیس تھانہ کنری کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم وسیم ولد دلاور کھوسو سکنہ بلوچ پارو کنری کو گرفتار کیا۔
برآمدگی کی تفصیل:
• چرس — 120 گرام

🔹 کارروائی نمبر 03 — پی ایس عمرکوٹ سٹی
کرائم نمبر 129/2026
پولیس تھانہ عمرکوٹ سٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ارشد علی ولد میر محمد نہری سکنہ نہری پارو عمرکوٹ کو گرفتار کیا۔
برآمدگی کی تفصیل:
• JND — 220 پوری

🔹 کارروائی نمبر 04 — پی ایس کنری
کرائم نمبر 127/2026
پولیس تھانہ کنری نے ملزم رام لال ولد بصر مل میگھواڑ سکنہ میمن کنری کو گرفتار کیا۔
برآمدگی:
• سفینہ — گٹکا ماوا

🔹 کارروائی نمبر 05 — پی ایس کنری
کرائم نمبر 128/2026
پولیس تھانہ کنری نے ملزم محمد ذاکر ولد حاجی بچل بنھبھرو سکنہ اولڈ کنری کو گرفتار کیا۔
برآمدگی:
• سفینہ — گٹکا ماوا

🔹 گرفتاری کارروائیاں
پی ایس عمرکوٹ سٹی — کرائم نمبر 127/2026
• کیول ولد راجو بھیل
• دولت ولد کیول بھیل
سکنہ جیون کالونی عمرکوٹ گرفتار۔
برآمدگی:
• نقد رقم — 55,000 روپے

پی ایس عمرکوٹ سٹی — کرائم نمبر 124/2026
• محمد اکرم ولد میانداد سومرو
• حامید علی ولد اسلم سومرو
سکنہ عقیل آباد تعلقہ عمرکوٹ گرفتار۔

پی ایس کھوکھراپار — کرائم نمبر 12/2026
• الہڻ ولد طیب درس
• ڈنو ولد طیب درس
سکنہ پریو درس تعلقہ عمرکوٹ گرفتار۔

ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں، گٹکا و مین پوری فروشی اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی جبکہ ضلع عمرکوٹ میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ اور کومبنگ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
میڈیا سیل
P.R.O To SSP UMERKOT

31/05/2026

📢 پریس ریلیز

دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ
تاریخ: 31 مئی 2026

ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات اور زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ضلع بھر میں شراب فروشی اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
کرائم نمبر 130/2026
(CIA)
پولیس عمرکوٹ نے پولیس تھانہ عمرکوٹ سٹی کی حدود میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملزم دلیپ ولد دلیو ولد موتی کولہی سکنہ دڑو کولہی عمرکوٹ کو گرفتار کر لیا جبکہ مقدمہ میں ہیرو کولہی، کلجی کولہی اور آسن کولہی نامزد ہیں۔
🔹 برآمدگی کی تفصیل:
• 540 لیٹر دیسی شراب

ملزم کے خلاف PEHO کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

جرائم پیشہ عناصر، شراب فروشی اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی جبکہ ضلع عمرکوٹ میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ اور کومبنگ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
میڈیا سیل
P.R.O To SSP UMERKOT

📢 پریس ریلیزدفتر ایس ایس پی عمرکوٹتاریخ: 31 مئی 2026ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات اور زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ضلع بھر می...
31/05/2026

📢 پریس ریلیز

دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ
تاریخ: 31 مئی 2026

ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات اور زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ضلع بھر میں شراب فروشی اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
کرائم نمبر 130/2026
(CIA)
پولیس عمرکوٹ نے پولیس تھانہ عمرکوٹ سٹی کی حدود میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملزم دلیپ ولد دلیو ولد موتی کولہی سکنہ دڑو کولہی عمرکوٹ کو گرفتار کر لیا جبکہ مقدمہ میں ہیرو کولہی، کلجی کولہی اور آسن کولہی نامزد ہیں۔
🔹 برآمدگی کی تفصیل:
• 540 لیٹر دیسی شراب

ملزم کے خلاف PEHO کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

جرائم پیشہ عناصر، شراب فروشی اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی جبکہ ضلع عمرکوٹ میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ اور کومبنگ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
میڈیا سیل
P.R.O To SSP UMERKOT

📢 پریس ریلیزدفتر ایس ایس پی عمرکوٹتاریخ: 31 مئی 2026ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات اور زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ضلع بھر می...
31/05/2026

📢 پریس ریلیز

دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ
تاریخ: 31 مئی 2026
ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات اور زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ضلع بھر میں گٹکا فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

کرائم نمبر 128/2026
پولیس تھانہ عمرکوٹ سٹی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملزم قمرالدین ولد مرید راھمون سکنہ رحیم کالونی عمرکوٹ کو گرفتار کیا جبکہ مقدمہ میں رانو راھمون نامزد ہے۔
🔹 برآمدگی کی تفصیل:
• 52 پیکٹ عاداب — 5200 پوری
• ایک 2D کار، سلور رنگ، نمبر BBA-959

ملزم کے خلاف سندھ گٹکا و مین پوری ایکٹ 2019 کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

جرائم پیشہ عناصر، گٹکا و مین پوری فروشی اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی جبکہ ضلع عمرکوٹ میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ اور کومبنگ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
میڈیا سیل
P.R.O To SSP UMERKOT

📢 پریس ریلیزدفتر ایس ایس پی عمرکوٹتاریخ: 30 مئی 2026ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات اور زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ضلع بھر می...
30/05/2026

📢 پریس ریلیز
دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ
تاریخ: 30 مئی 2026

ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات اور زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ضلع بھر میں جرائم پیشہ، مطلوب اور گٹکا فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

🔹 گرفتاری کارروائی نمبر 01 —
پی ایس عمرکوٹ سٹی
کرائم نمبر 124/2026
پولیس تھانہ عمرکوٹ سٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان:
• منظور علی ولد عاقل سومرو
• غلام مصطفیٰ ولد گل شیر سومرو
• محمد محسن ولد گل شیر سومرو
سکنہ نزد عمرکوٹ کو گرفتار کر لیا۔

🔹 کارروائی نمبر 02:
کرائم نمبر 27/2026
پولیس تھانہ دھورونارو نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ میں عنایت ولد سہراب نہڑی کو نامزد کیا۔
برآمدگی کی تفصیل:
• 25 پیکٹ آداب — 2500 پوری

🔹 گرفتاری کارروائی نمبر 03 —
پی ایس ویمن عمرکوٹ
کرائم نمبر 37/2026
پولیس تھانہ ویمن عمرکوٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم نبی بخش عرف نبو ولد صادق رونجھو سکنہ پٹھورو کو گرفتار کر لیا۔

🔹 گرفتاری کارروائی نمبر 04 —
پی ایس عمرکوٹ سٹی
کرائم نمبر 123/2026
پولیس تھانہ عمرکوٹ سٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان:
• معروف ولد گلاب منگریو
• رحمت اللہ ولد معروف منگریو
سکنہ عمرکوٹ کو گرفتار کر لیا۔
ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

جرائم پیشہ عناصر، مطلوب ملزمان، گٹکا و مین پوری فروشی اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی جبکہ ضلع عمرکوٹ میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ اور کومبنگ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
میڈیا سیل
P.R.O To SSP UMERKOT

📢 پریس ریلیزضلع عمرکوٹتاریخ: 29 مئی 2026ایس ایس پی ضلع عمرکوٹ کی خصوصی ہدایات پر جمعہ نماز کے موقع پر ضلع بھر کی مساجد، ...
29/05/2026

📢 پریس ریلیز
ضلع عمرکوٹ
تاریخ: 29 مئی 2026
ایس ایس پی ضلع عمرکوٹ کی خصوصی ہدایات پر جمعہ نماز کے موقع پر ضلع بھر کی مساجد، امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں پر سیکیورٹی انتظامات سخت

ایس ایس پی ضلع عمرکوٹ کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں جمعہ نماز کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور شہریوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے۔

ضلع کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں قائم مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر عبادت گاہوں پر پولیس اہلکار تعینات کیے گئے جبکہ حساس مقامات پر اضافی نفری بھی مقرر کی گئی۔ پولیس کی جانب سے نمازِ جمعہ کے دوران گشت، اسنیپ چیکنگ اور نگرانی کے عمل کو مزید مؤثر بنایا گیا تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بروقت نمٹا جا سکے۔
ایس ایس پی عمرکوٹ نے متعلقہ افسران کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ سیکیورٹی ڈیوٹی کے دوران مکمل الرٹ رہیں اور عوام کے ساتھ خوش اخلاقی اور ذمہ داری کے ساتھ فرائض انجام دیں تاکہ مذہبی ہم آہنگی اور امن و امان کی فضا برقرار رہے۔

ضلع پولیس عمرکوٹ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور پُرامن ماحول کے قیام کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
میڈیا سیل
P.R.O To SSP UMERKOT

📢 پریس ریلیزدفتر ایس ایس پی عمرکوٹمورخہ:28-05-2026ایس ایس پی عمرکوٹ آج چھور کے قریب واقع گاؤں صوفی اکبر حسن راھکو پہنچے،...
28/05/2026

📢 پریس ریلیز

دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ
مورخہ:28-05-2026

ایس ایس پی عمرکوٹ آج چھور کے قریب واقع گاؤں صوفی اکبر حسن راھکو پہنچے، جہاں انہوں نے پاکستان آرمی کے بہادر سپاہی شہید سچن پڑھیار میگھواڑ کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی، جو کوئٹہ میں ٹرین بم دھماکے کے افسوسناک واقعے میں شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوئے۔

ایس ایس پی عمرکوٹ نے شہید کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور اس مشکل گھڑی میں ان کے غم میں برابر کے شریک ہونے کا یقین دلایا۔

اس موقع پر شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا گیا کہ وطن کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمارے اصل ہیرو ہیں، جن کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

شہید سپاہی سچن میگھواڑ کو عمرکوٹ پولیس سلام پیش کرتی ہے

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
میڈیا سیل
PRO To SSP UMERKOT

📢 پریس ریلیزضلع عمرکوٹتاریخ: 27 مئی 2026عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر ایس ایس پی آفس عمرکوٹ میں ایس ایس پی عمرکوٹ کی جانب...
27/05/2026

📢 پریس ریلیز

ضلع عمرکوٹ
تاریخ: 27 مئی 2026

عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر ایس ایس پی آفس عمرکوٹ میں ایس ایس پی عمرکوٹ کی جانب سے SDPOs، SHOs اور آفس اسٹاف سے ملاقات، عید کی مبارکباد دی گئی۔

اس موقع پر ایس ایس پی آفس میں افسران اور عملے سے خوشگوار ماحول میں ملاقات کی گئی اور عیدالاضحیٰ کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے باہمی تعاون، نظم و ضبط اور عوام کی خدمت کے جذبے کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔

ایس ایس پی عمرکوٹ نے کہا کہ عید کے موقع پر بھی پولیس اہلکار اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دیتے ہوئے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنا رہے ہیں، جو قابلِ ستائش ہے۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
میڈیا سیل
PRO To SSP UMERKOT

Address

Umerkot To Kunri Road Near Indus Marriage Lawn, Police Headquarters Umerkot
Umerkot
69100

Telephone

+92238920041

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Police Umerkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Police Umerkot:

Share