Pakistan Tehreek e Insaf Youth wing Umarkot

Pakistan Tehreek e Insaf Youth wing Umarkot District Umerkot

08/04/2026
دیوالی کے تہوار پہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ہندو برادری کو مبارکباد کا پیغام: سابق وزیراعظم عمران خان اور پاکستان ...
20/10/2025

دیوالی کے تہوار پہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ہندو برادری کو مبارکباد کا پیغام:

سابق وزیراعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملک بھر اور دنیا بھر میں مقیم ہندو برادری کو دیوالی کے تہوار کی دلی مبارکباد۔

عمران خان ہمیشہ اس بات پر زور دیتے ہیں کہ ایک مضبوط پاکستان وہی ہے جہاں ہر مذہب، برادری اور طبقے کو یکساں عزت، آزادی اور مواقع حاصل ہوں۔

ہم دعاگو ہیں کہ یہ خوشیوں بھرا تہوار سب کے لیے امن، محبت اور ہم آہنگی کا پیغام لائے۔

منجانب
مرکزی شعبہ اطلاعات
پاکستان تحریک انصاف

Address

Umerkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek e Insaf Youth wing Umarkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share