19/10/2024
جیے بھٹو جیے۔ عوام
کل ۱۸ تاریخ بروز جمعہ۔
سانحہ کارساز سانحہ کا سیاہ دن تھا جس موقع پر حیدرآباد مین بلاول بھٹو صاحب کا دھماکیدار جلسہ ہوا گزرا جس مین پورے سندھ کے لوگوں نے بھرپور شرکت کر کے جلسے کو کامیاب بنایا
ضلعی قیادت عمرکوٹ کے حکم پر یوسی ڈیبو کے چیئرمین قاضی فہد پلی صاحب بھی اپنی عوام کے ہمراہ جلسہ گاہ پہنچے ۔
Team Syed Sarfraz ShahSyed Sardar Ali ShahChetan Karmani MeghwarAgha Irfan AliTaimur TalpurTeam Haji Muhammad Baqa Palli Pakistan Peoples PartyNawab M.Yousif Talpur (PPP) LoversTeam syed Ameer Ali Shah