Bun Wah Pul

Bun Wah Pul Bun Wah Pul Mauza Bun Wala,
Lalu,Mastoi,Baloch,Kakis,Khokhar,Metla Brotheries Are Lives Here.

22/05/2024

Reality ✅

16/05/2024
09/05/2024

In this urgent plea, we're reminded of the impact of our actions on marine life. Each piece of trash we discard can spell disaster for sea creatures like turtles. By simply skipping the straw, we can make a significant difference in their survival.

This message is a rallying cry for environmental stewardship. It challenges us to take responsibility for our waste and actively participate in protecting our oceans and the creatures that call them home.

Let's heed this call and do our part to ensure a cleaner, safer future for sea life. Together, we can make a difference, one small action at a time. 🌊🐢 "

پاکستان میں مہنگائی کی ایک بڑی وجہ  خوراک کا کم پیدا کرنا ھے  میرے الفاظ پر غور فرمائیں  —کم پیدا ہونا نہیں —بلکہ کم پید...
24/10/2023

پاکستان میں مہنگائی کی ایک بڑی وجہ خوراک کا کم پیدا کرنا ھے میرے الفاظ پر غور فرمائیں —کم پیدا ہونا نہیں —بلکہ کم پیدا کرنا ھے ۔خطہ ء پوٹھوہار کی مثال ہی لے لیں جہاں اب گندم کے علاوہ کوئی فصل کاشت ہی نہیں کی جاتی ۔جان بوجھ کر ۔وگرنہ بیس سال پہلے تک تو مکئی ۔دال مسور ۔چنے۔ دال ماش اور مونگ بہت بڑے پیمانے پر کاشت کی جاتیں تھیں۔ اور اب بس سال میں ایک ہی فصل گندم اور بس
اور مجھے یقین ھے کہ باقی علاقوں کا بھی یہی حال ہوگا ۔ارے صاحبان ۔دو دالیں تو الّلہ پاک نے گوشت کا نعم البدل عطا فرمائی ہیں ماہرین ان کو خشک گوشت بھی کہتے ہیں ایک سرخ لوبیا اور دوسرا سفید لوبیا اور یہ دو دالوں کی فصل بیل دار فصل ہوتی ھے مطلب بہت ٹھوڑی جگہ پر بہت زیادہ پیداوار حاصل ہوتی ھے ۔اب ان گزارشات کو مدنظر رکھ کر آپ تخمینے لگا سکتے ہیں مزید تجاویز دے سکتے ہیں ۔لیکن میں یہاں ایک انگریز دوست ماہر پیداوار کا ایک چند الفاظ پر مشتمل تجزیہ آپ کی نظر کرتا ہوں
(الّلہ نے جانور انسان درخت پیدا کرتے رہنا ھے لیکن اُس نے زمین اور نہیں بنانی جو بنا دی سو بنا دی لہذا سب سے زیادہ قدر زمین کی کرو کیونکہ ہماری خوراک زمین سے حاصل ہوتی ھے نہ کہ آسمان سے نازل ہوتی ھے مکان بناتے واقت تھوڑی جگہ پر مکان بنائیں اور ایک حصہ سبزیاں اُگانے اور مرغیاں رکھنے کے لیے مختص کریں
دوسرا آم یا سیب کے درخت اگانے پر کم توجہ دیں کیونکہ کب درخت بنیں گے -کب پھل دیں گے -بلکہ اس کے مقابلے میں جلدی تیار ہونے والے (درخت کے بغیر ) - پیدا ہونے والے پھلوں پر توجہ دیں مثلا
خربوزہ تربوز کھیرے گرمے وغیرہ جو لذیزبھی ہیں جلدی تیار بھی ہوتے ہیں -سائز اور وزن ۔بھی زیادہ ہوتا ھے اور نہایت کم وقت میں تیار ہو جاتے ہیں نیز موسم ختم ہوتے ہی آپکو خیرآباد کہہ دیتے ہیں اور آپکی زمین کسی اور پھل یا سبزیوں کے لیے خالی ہو جاتی ھے اب آپ موسمی سبزیوں اور بیل دار پیداوار والی سبزیوں سے زیادہ سبزی بھی حاصل کر سکتے ہیں )
اس تجزیے کے ساتھ آپ سے اجازت چاہتا ہوں (قدیر مصطفائی) اور بشکریہ (فلپس ہوپکنگ)philips hoopking

برطانوی وزیر کا ’فلسطینی پرچم لہرانے‘ کو جرم قرار دینے کا مطالبہ، قانونی ماہرین کی مذمتhttps://www.urdunews.com/node/803...
15/10/2023

برطانوی وزیر کا ’فلسطینی پرچم لہرانے‘ کو جرم قرار دینے کا مطالبہ، قانونی ماہرین کی مذمت
https://www.urdunews.com/node/803701

آئیں عالم ی د ہشت گر د برطانیہ کے منہ پہ موتیں سب اپنے سوشل اکاؤنٹس کی پروفائل تصویر فلسطین کے پرچم سے سجا دیں

برطانوی وکیل کے تبصرے وزیر داخلہ سویلا بریورمین کے سینیئر پولیس سرابراہان کو لکھے گئے خط کے جواب میں سامنے آئے ہیں۔

15/10/2023

امریکی اسرائیل سے کہہ رہے ہیں کہ تم اپنا دفاع نا کرو ، ہم تمہارا دفاع کریں گے

اور ہمارے مجاہدین کہتے ہیں کہ مسلم ملک اپنا صرف دس فیصد اسلحہ ہمیں دے دیں اور اگلے دن آکر مسجدِ اقصیٰ میں نماز پڑھ لیں
لیکن مسلم دنیا کے حکمران غیرت و حمیت سے خالی فرنگی روحوں کے بے حِس ڈھانچے ہیں

اے اللہ تو ہی صدائے تکبیر بلند کرنے والے فرزندانِ توحید کی اپنی جناب سے مدد فرما اور اسلامی دنیا کے حکمرانوں کو صلاح الدین ایوبی کے سینے کا نور عطا کر دے 🤲🏻

#فلسطين #غزة

Must be an action in all 57 countries of Muslims against Yahudi (Jaws)۔What are UAE، Saudi and Muslim world doing? Where...
14/10/2023

Must be an action in all 57 countries of Muslims against Yahudi (Jaws)۔

What are UAE، Saudi and Muslim world doing? Where have you gone to help people with money? You curse people the way America and bratin ( both are world's most terrorist and anti-peace States) helped Israel, did you help Palestine in the same way? Just like America did for Israel, will America's military be removed from Saudi, its bases will be removed.

hate


#فلسطين #غزة #حماس

14/10/2023

Advance haaar Mubarak ho
Pakistan india head to head in world cups 0-8
Pakistan is bar bh india se jeetne ki riwayat barqrar rakh rha hy

Best of luck for next Worldcup

Address

Uch Sharif Municipality

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bun Wah Pul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share