IMAM GURK

IMAM GURK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IMAM GURK, Public & Government Service, balnigwar, Turbat.

نیشنل پارٹی کے رہنما امام گرک نے نیشنل پارٹی کے سربراہ و ممبر بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے بڑے بھائی واجہ حاص...
27/04/2024

نیشنل پارٹی کے رہنما امام گرک نے نیشنل پارٹی کے سربراہ و ممبر بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے بڑے بھائی واجہ حاصل خان کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا رب العالمین سے دعا ہے کہ وہ واجہ حاصل خان کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دیکر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین

*سابق مشیر برائے پی ایچ ای اور سابق ایم پی اے  لالا رشید دشتی کا اپنے عوام سے کیا گیا ایک اور وعدا پوراڈلسر بازار بل نگو...
08/11/2023

*سابق مشیر برائے پی ایچ ای اور سابق ایم پی اے لالا رشید دشتی کا اپنے عوام سے کیا گیا ایک اور وعدا پورا
ڈلسر بازار بل نگور میں لالا رشید دشتی کی خواہشوں سے عوام کا ایک اور دیرینہ مطالبہ پورا۔
ڈلسر بازار واٹر سپلائی اسکیم سے پانی کی فراہمی شروع ہو گئ ہے اور باقی کام جاری ہے
ہم جناب لالا رشید دشتی صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
امام گرک

"گوادر"20 ستمبر 2023واجہ امام گرک ،میر ساجد اسحاق دشتی کے کزن واجہ عبداللہ دشتی کی وفات پر گوادر دشتی ہائوس میں ان سے اظ...
20/09/2023

"گوادر"
20 ستمبر 2023
واجہ امام گرک ،میر ساجد اسحاق دشتی کے کزن واجہ عبداللہ دشتی کی وفات پر گوادر دشتی ہائوس میں ان سے اظہار تعزیت کر رہےہیں ۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ چیئرمین میر ہوتمان بلوچ ایڈیشنل کمشنر نعیم گچکی بھی موجودہ تہے

اظہار تعزیتمیر ہوت غفور٫امام گرک،شے وحید،شیر دل پی آئی اے،عمران امام،ہوت حمل، بل نگور میں ڈی ایس پی اللہ بخش کے والد واج...
14/05/2023

اظہار تعزیت
میر ہوت غفور٫امام گرک،شے وحید،شیر دل پی آئی اے،عمران امام،ہوت حمل، بل نگور میں ڈی ایس پی اللہ بخش کے والد واجہ دین محمد، واجہ بیگ محمد کے بہائی واجہ پیر بخش اور مختلف گھروں میں ان کے عزیزوں کی وفات پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں

امام گرک نے اپنے تعزیتی بیان میں صوبائ مشیر برائے  پبلک ہلتھ انجئئنرنگ لالہ رشید دشتی کے بڑے بھائی واجہ غلام حسین دشتی ک...
25/12/2022

امام گرک نے اپنے تعزیتی بیان میں صوبائ مشیر برائے پبلک ہلتھ انجئئنرنگ لالہ رشید دشتی کے بڑے بھائی واجہ غلام حسین دشتی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم واجہ غلام حسین دشتی کی وفات سے ہمیں دلی صدمہ پہنچا ہم مرحوم کے فرزند محبوب حسن دشتی، بھائی لالا رشید دشتی و دیگر لواحقین کے غموں میں برابر کے شریک ہیں ، ہم اللہ تعالیٰ کے حضور دعاگو ہیں کہ وہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق دے آمین۔

امام گرک اور شے وحید کا ڈپٹی کمشنر گوادر سے ملاقات
25/10/2022

امام گرک اور شے وحید کا ڈپٹی کمشنر گوادر سے ملاقات

10/10/2022
06/01/2021
09/09/2020

ہم انسداد منشیات کمیٹی بلیدہ زامران کو سلام کرتے ہیں کے انہوں نے اس زہر کے خلاف ایک تاریخی ریلی نکالی جس میں پورے مکران کے عوام نے اس ریلی میں شرکت کی

09/09/2020
Say no to drugs
09/09/2020

Say no to drugs

09/09/2020

8ستمبر کو بلنگور سے تربت تک امام بلوچ کی سر براہی میں منشیات کے خلاف کامیاب ریلی

Address

Balnigwar
Turbat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMAM GURK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share