𝐏𝐌𝐋𝐍 𝐌𝐀𝐊𝐑𝐀𝐍

𝐏𝐌𝐋𝐍 𝐌𝐀𝐊𝐑𝐀𝐍 political party to promote humanity equality and justice.

احسان الہی محمدزئی کے قیادت میں مکران ڈویژن  دوستوں کے ساتھ میٹنگ سرینہ ھوٹل کوئٹہ  میں منعقد ہوا میٹنگ کے بعد گروپ تصوی...
23/08/2025

احسان الہی محمدزئی کے قیادت میں مکران ڈویژن دوستوں کے ساتھ میٹنگ سرینہ ھوٹل کوئٹہ میں منعقد ہوا میٹنگ کے بعد گروپ تصویر

کوئٹہ 12/12/2024صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان محترمہ راحیلہ حمید درانی صاحبہ سے مسلم لیگ ن بلوچستان کے سابق صوبائی سینئر نا...
22/08/2025

کوئٹہ
12/12/2024

صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان محترمہ راحیلہ حمید درانی صاحبہ سے مسلم لیگ ن بلوچستان کے سابق صوبائی سینئر نائب صدر سابق صوبائی چیرمین بیت المال بلوچستان و مرکزی کمیٹی کے رکن میر عطاء اللہ محمد زئی کی سربراہی میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ مکران ڈویژن کے صدر زبیر زامرانی، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ مکران ڈویژن کے جوائنٹ سیکرٹری جابر بلوچ، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ مکران ڈویژن کے نائب صدر بلاچ امام، جمشید بلوچ، اور شہزاد بلوچ، نے تفصیلی ملاقات کی بلوچستان سمیت ڈسٹرکٹ کیچ کے ایجوکیشن کے حوالے سے گفت شنید ہوئی مسلم لیگ نواز کے وفد نے صوبائی وزیر تعلیم محترمہ راحیلہ درانی صاحبہ کی ایجوکیشن کے حوالے سےکاوشوں اور جد وجہد کو سراہا اور ڈی او کیچ زمرد واحد کی ایجوکیشن کے حوالے سے ان کی خدمات کو بھی سراہا

18.8.2025 مسلم لیگ نواز بلوچستان کے صوبائی وزرا کی وفد نے گورنر بلوچستان سے تفصیلی ملاقات کی وفد میں منسٹر ریونیو عاصم ک...
22/08/2025

18.8.2025 مسلم لیگ نواز بلوچستان کے صوبائی وزرا کی وفد نے گورنر بلوچستان سے تفصیلی ملاقات کی وفد میں منسٹر ریونیو عاصم کرد گیلو منسٹر ایکسائیز محمد خان لھڑی منسٹر بی اینڈارسلیم کھوسہ پارٹی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ھوئی ھے

22/08/2025
22/08/2025
13/08/2025

گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل صاحب الیعقوب کولڈ میڈل اور الیعقوب ایوارڈایوارڈ کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں اس موقع پر مولانا یعقوب عباس اور گورنر بلوچستان نے معاشرے میں بہترین خدمات کے اعتراف میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے افراد کو ایوارڈ اور گولڈ میڈل سے نوازا

Vice president PMLN Balochistan Mir Attaullah Muhammadzai
13/08/2025

Vice president PMLN Balochistan
Mir Attaullah Muhammadzai

04/06/2024

Address

Turbat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐏𝐌𝐋𝐍 𝐌𝐀𝐊𝐑𝐀𝐍 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share