United GaraLa گڑالہ

United GaraLa گڑالہ Its All About Garala Sudhnuti Ak

تم ہمیں محبت، احترام اور دلیل سے پکارتے تو شاید ہم گھر لوٹ بھی جاتے، مگر تم یہ کیسے سمجھ بیٹھے کہ بندوق کے زور پر ہمیں ا...
27/07/2026

تم ہمیں محبت، احترام اور دلیل سے پکارتے تو شاید ہم گھر لوٹ بھی جاتے، مگر تم یہ کیسے سمجھ بیٹھے کہ بندوق کے زور پر ہمیں اپنی تاریخ اور اپنی آنے والی نسلوں کے مستقبل پر سرنڈر کروایا جا سکتا ہے؟

جب عمر نظیر کشمیری نے پہلی گولی اپنے جسم پر کھائی، اپنے بھائی جیسے دوست کو اپنی آنکھوں کے سامنے قربان ہوتے دیکھا، اور پھر بھی پوری جُرت،عزم، استقلال اور استقامت کے ساتھ دریک کے دھرنے میں آ کر کھڑا ہو گیا، تب تمہیں سمجھ جانا چاہیے تھا کہ یہ لوگ خوف سے ٹوٹنے والے نہیں۔

جب جولائی کی جھلسا دینے والی دھوپ اور برستی بارش میں ہزاروں لوگ دریک کے مقام پر بغیر کسی لغزش، تھکن یا پسپائی کے پچاس دن تک ڈٹے رہے، تب بھی تمہیں سمجھ جانا چاہیے تھا کہ ہمارے حوصلوں کو شکست دینا تمہارے بس کی بات نہیں۔

اور جب ہمارے بچے، ہماری مائیں، بہنیں اور بیٹیاں بھی اس جدوجہد کا حصہ بن گئیں، تب تمہیں جان لینا چاہیے تھا کہ یہ کوئی محض احتجاج نہیں، یہ ہماری بقا کی جنگ ہے۔اور یہ جنگ ہم اپنی بقا تک لڑیں گے۔

آج عمر نظیر اپنے ساتھیوں اور اپنے سگے بھائی کی شہادت کے باوجود جس یقین، حوصلے اور اعتماد سے کہہ رہا تھا کہ ہم رکیں گے نہیں، ہم آگے بڑھیں گے، اس کے بعد تمہیں صرف سمجھنا نہیں چاہیے، بلکہ ڈرنا چاہیے۔

کیونکہ جن لوگوں نے اپنے پیاروں کے جنازے اٹھا لیے ہوں، انہیں بندوقیں خوف زدہ نہیں کرتیں۔
بشکریہ : یاسر شفاعیت

#

25/07/2026

دل دیا ہے جاں بھی دیں گے اے وطن تیرے لیے 🔥

اس بوڑھی ماں کے دل سے نکلنے والی دعا یقیناً عرشِ الٰہی سے ٹکرائی ہوگی اللہ تعالیٰ اس ضعیف لاچار اور بے بس ماں کی فریاد ک...
25/07/2026

اس بوڑھی ماں کے دل سے نکلنے والی دعا یقیناً عرشِ الٰہی سے ٹکرائی ہوگی اللہ تعالیٰ اس ضعیف لاچار اور بے بس ماں کی فریاد کو ضرور شرفِ قبولیت بخشے گا اس کے دعا کے لیے اٹھے ہوئے لرزتے ہاتھ کبھی خالی نہیں لوٹیں گے
ان شاء اللہ فتح حق اور سچ کی ہوگی اور کامیابی عوام کا مقدر بنے گی ظلم جبر اور ناانصافی کے مقابلے میں حق کا پرچم سربلند ہوگا اور عوام کی آواز ہی آخرکار غالب آئے گی۔اللّٰہ ہماری مدد فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

04/06/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tabraiz Sharif Tabraiz Sharif, Muhammad Wasim, Axma Nawax, Anjum Sarfraz, Jahanzaib Khan, Sardar Tayyab Saduzai, Misbah Hameed, Shabaz Khan, سردار حیدر, Sardar Nasir Adnan Salfy, Sanwel ShAh, Sardar Faizan Sardar Faizan

02/06/2026

تاریخ میں لکھا جاٸے گا اور نوجوانو یاد رکھنا کشمیر کے تمام رواٸیتی لیڈر عوامی حقوق کی جنگ کے وقت غاٸب تھے اور یہ نوجوان عوام کی جنگ لڑ رہے تھے ان تمام نوجوانوں کی عظمتوں کو سلام پیش کرتے ہیں ہمارے محسن ہیں یہ نوجوان ❤❤

ہلاں گڑالہ ضلع سدھنوتی
31/05/2026

ہلاں گڑالہ ضلع سدھنوتی

17/01/2026

With Faheem Akber – I'm on a streak! I've been a top fan for 6 months in a row. 🎉

Address

Garala
Trarkhel
12080

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United GaraLa گڑالہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to United GaraLa گڑالہ:

Shortcuts

Share