05/02/2025
عوام منتظر تھے , ہیں اور رہینگے۔
کچھ عرصہ پہلے ایوب بھائی نے تحصیل لاہور میں زکوات فنڈ میں غبن کی نشاندہی کی تھی جس پر صاحب اقتدار لوگوں نے ایک کمیٹی تشکیل دی تھی جنہوں نے تحقیقات اور رکوری کرانے کا دعوا کیا تھا جو اب تک نہ ہوسکا۔ عوام اس کمیٹی کی رپورٹ کی تاحیات منتظرہوگی۔