Topi, Pakistan

Topi, Pakistan Topi near tarbela dam beautiful city

04/09/2026

موٹر سائیکل احتیاط سے چلائیں

رائل بیکرز تربیلا غازی کو آپ  ان کی مٹھائی ۔ صفائی۔ اخلاق اور باقی اشیاء خورد و نوش کے معیار کےحساب سے 10 میں سے کتنے نم...
04/09/2026

رائل بیکرز تربیلا غازی کو آپ ان کی مٹھائی ۔ صفائی۔ اخلاق اور باقی اشیاء خورد و نوش کے معیار کےحساب سے 10 میں سے کتنے نمبرز دینگے

04/09/2026

گاڑی والے کی قسمت دیکھو آخر میں بچت
گدون کا واقعہ ہے بارش کا پانی بہت ذیادہ اگیا تھا
وڈیو اگے شیئر بھی شیئر کریں تاکہ ان مسائل کا حل بھی نکالا جائے
گدون کے لوگوں کو بارش کے بعد بہت مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے

موسم🌨️شیئر کریں🫡
04/09/2026

موسم🌨️
شیئر کریں🫡

ہمارے استاد محترم رشید مر حوم اللہ پاک جنت میں جگہ دے ہمارے دلوں میں زندہ ہیںبڑے قابل اور سلجھے  ہوئے انسان تھے اپ میں س...
03/09/2026

ہمارے استاد محترم رشید مر حوم اللہ پاک جنت میں جگہ دے ہمارے دلوں میں زندہ ہیں
بڑے قابل اور سلجھے ہوئے انسان تھے
اپ میں سے کون کون جانتا ہے ان کو اور کون ان کا شاگرد رہا
پوسٹ کو اگے شیئر کریں

ضلع صوابی زیدہ گاوں سے تعلق رکھنے والے شھید کیپٹن عبیداللہ کا یونیفارمکیپٹن عبیداللہ بلوچستان میں دوران ڈیوٹی شھید ہو گئ...
02/09/2026

ضلع صوابی زیدہ گاوں سے تعلق رکھنے والے شھید کیپٹن عبیداللہ کا یونیفارم
کیپٹن عبیداللہ بلوچستان میں دوران ڈیوٹی شھید ہو گئے تھے
ان کا جسد خاکی ان کے ابائی گاوں لا کر جنازہ ادا کر دیا گیا ہے

01/09/2026

امداد کی اپیل
مخیر حضرات سے امداد کی اپیل ہے ان بزرگان سے مدد کریں
پتہ
گندف گاوں محلہ ملا خیل
فون اور ایزی پیسہ نمبر
03422339940
محمد عدنان
اگےشیئر کریں
Rahim Jadoon Mayor Tehsil Topi
Alizai Press Swabi
Tehsil Topi Press Club

01/09/2026

اپنا دیس

زیدہ گاوں محلہ مکاخیل (ضلع صوابی)سے تعلق رکھنے والا کیپٹن عبیداللہ بلوچستان میں ایک ملٹری اپریشن کے دوران اپنے وطن قربان...
01/09/2026

زیدہ گاوں محلہ مکاخیل (ضلع صوابی)سے تعلق رکھنے والا کیپٹن عبیداللہ بلوچستان میں ایک ملٹری اپریشن کے دوران اپنے وطن قربان ہوکر شھادت کے رتبے پر فائز ہو گیا
کیپٹن عبیداللہ جب چھوٹا سا تھا تب اس کے والد کا انتقال ہو گیا تھا ان کی پرورش ان کی ماں نےکی ان کو پڑھایا لکھایا اور تب وہ اپنی ماں کی محنت اوراپنی قابلیت کی بنا پر ایک ارمی افیسر بنا۔
عبیداللہ کی شادی چند ماہ پہلے ہوئی تھی
اللہ پاک کیپٹن عبیداللہ کی شھادت قبول فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے

بریکنگ نیوزپشاور ممتاز عرف ممتازے کو لے کے جانے والی پولیس پارٹی پر فائرنگ تھانہ شاہ پور کی حدود نادرن بائی پاس پر یہ فا...
31/08/2026

بریکنگ نیوز
پشاور ممتاز عرف ممتازے کو لے کے جانے والی پولیس پارٹی پر فائرنگ
تھانہ شاہ پور کی حدود نادرن بائی پاس پر یہ فائرنگ کا واقع پیش ایا جس کے نتیجے میں 2 ایس ایچ اوز زخمی ہوئے اور ممتاز عرف ممتازے بھی مارے گئے پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو حملہ اور بھی مارے گئے
واقع کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں پولیس کی بھاری نفری بلا لی گئ اور سرچ اپریشن شروع کر دیا گیا ہے
مزید تفصیل بعد میں شیئر کی جائینگی

#ممتازے
#ممتاز
#ممتازداودزئی

Address

Topi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Topi, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category