JUI District Swabi

JUI District Swabi Official Page Jamiat Ulama-e-Islam District Swabi
District Media Coordinator: Muhammad Atif Rahmani

4 جون دورہ صوبائی قائدین ضلع صوابی تمام کارکنان اپنی شرکت یقینی بنائیں جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی
01/06/2026

4 جون دورہ صوبائی قائدین ضلع صوابی
تمام کارکنان اپنی شرکت یقینی بنائیں
جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی

جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کے امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب اور جنرل سیکرٹری حاجی نورالاسلام خان نے صوبائی قائدین کا د...
30/05/2026

جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کے امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب اور جنرل سیکرٹری حاجی نورالاسلام خان نے صوبائی قائدین کا دورہ صوابی بسلسلہ شہید اسلام شیخ محمد ادریس رح کانفرنس چارسدہ کے سلسلے میں ضلع صوابی کے چاروں تحصیلوں کے تمام یونٹوں کے کارکنان کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے۔ تمام کارکنان سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے۔
تاریخ: 4 جون بروز جمعرات بوقت 2 بجے دوپہر
بمقام: جامعہ رشیدیہ ٹھنڈکوئی
منجانب: جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی

عید الاضحی کے موقع پر جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کے ذمداران و کارکنان کے اہم پیغام ۔
25/05/2026

عید الاضحی کے موقع پر جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کے ذمداران و کارکنان کے اہم پیغام ۔

شہید اسلام شیخ محمد ادریسؒ کے کانفرنس کے سلسلے میں صوبائی قائدین کی دوروں کا شیڈولیکم جون 2026 — ہزارہ ڈویژن2 جون 2026 —...
25/05/2026

شہید اسلام شیخ محمد ادریسؒ کے کانفرنس کے سلسلے میں صوبائی قائدین کی دوروں کا شیڈول
یکم جون 2026 — ہزارہ ڈویژن
2 جون 2026 — مالاکنڈ ڈویژن
3 جون 2026 — کرک و جنوبی اضلاع
4 جون 2026 — ضلع صوابی
6 جون 2026 — ضلع مردان
7 جون 2026 — ضلع پشاور
8 جون 2026 — ضلع نوشہرہ
9 جون 2026 — ضلع چارسدہ
یاد رہے کہ حسبِ سابق تمام ڈویژنل اور ضلعی پروگراموں میں جمعیت علماء اسلام کے وابستہ تمام دستوری اداروں کو بھرپور شرکت یقینی بنانا ہوگی۔
تمام ذمہ داران اپنے اپنے علاقوں میں پروگراموں کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور تیاریاں شروع کریں۔
شیخ محمد ادریسؒ مرحوم کی دینی، علمی اور تنظیمی خدمات کو اجاگر کرنے کے لیے یہ دورے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔

23/05/2026

جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کے امیر مولانا فضل علی حقــ انی اور جنرل سیکرٹری حاجی نورالسلام خان کا سینکڑوں کارکنان سمیت ایکشن کمیٹی صوابی کے جاری ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف دھرنے میں شرکت
ایکشن کمیٹی کے بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف جاری احتجاج کا مکمل حمایت کا اعلان

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی نائب و ضلعی امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب اور صوبائی فنانس سیکرٹری و ضلع صوابی جنرل ...
22/05/2026

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی نائب و ضلعی امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب اور صوبائی فنانس سیکرٹری و ضلع صوابی جنرل سیکرٹری حاجی نورالاسلام خان کا مہنگائی، پیٹرولیم مصنوعات میں ظالمانہ اضافہ، گیس و بجلی لوڈشیڈنگ، بدامنی اور لاقانونیت کے خلاف کامیاب عظیم الشان احتجاج منعقد کرانے پر چاروں تحصیلوں کے ذمداران اور کارکنان کو خراج تحسین پیش کیا۔ انصارلاسلام اور ڈیجیٹل میڈیا کا بہترین کوریج اور منظم انداز میں احتجاج منعقد کرانے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
جمعیت طلباء اسلام، نوجوانان فورم، جمعیت اساتذہ فورم ، وکلاء اور بزنس فورم کے ذمداران کے ساتھیوں کا بھرپور شرکت قابل دید تھا۔

جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی

22/05/2026

جمعیت علماء اسلام کے صوبائی فنانس سیکرٹری و ضلع صوابی کے جنرل سیکرٹری حاجی نورالسلام خان صاحب
کا واپڈا ہاوس صوابی میں جاری لوڈشیڈنگ کے خلاف ایکشن کمیٹی
کے دھرنے سے خطاب

22/05/2026

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی نائب امیر و ضلع صوابی کے امیر مولانا فضل علی حــ قانی صاحب
کا واپڈا ہاوس صوابی میں جاری لوڈشیڈنگ کے خلاف ایکشن کمیٹی
کے دھرنے سے خطاب
ایکشن کمیٹی کا مکمل حمایت کا اعلان کیا

Address

Topi
23460

Telephone

+923116460044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI District Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JUI District Swabi:

Share