سکون کی تلاش

سکون کی تلاش my life ❣️❣️❤️ my style

13/06/2022

﷽ﻵ ﺍِﻟَﻪَﺍِﻟّﺎ ﺍﻟﻠّﻪُ
ﻣُﺤَﻤَّﺪٌ ﺭَﺳُﻮُﻝ ﺍﻟﻠّﻪِ﷽
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبیﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا 😘
لکھتے قلم ختم ہوجائیں گے لیکن پیارے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف کبھی ختم نہیں ہوگی ۔

‏"فوج نے چارج سنبھال لیا"یہ جملہ سنتے ہی کیسی بھی آفت کا سامنا ہوپاکستانیوں کی جان میں جان آ جاتی ہے 😍 ❤️❤️❤️
20/04/2022

‏"فوج نے چارج سنبھال لیا"
یہ جملہ سنتے ہی کیسی بھی آفت کا سامنا ہو
پاکستانیوں کی جان میں جان آ جاتی ہے 😍 ❤️❤️❤️

16/04/2022

‏رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا
لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ آدمی اس بات کی پرواہ نہیں کرے گا کہ وہ حلال طریقے سے کما رہا ہے یا حرام طریقے سے۔ (صحیح بخاری)

Address

Swabi
Topi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سکون کی تلاش posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share