Utman Abad Shaga Topi

Utman Abad Shaga Topi All About Mohallah Utman Abad shaga Topi (Swabi) All About Mohallah Utman Abad shaga Topi

چاندنی رات، دعاﺅں کی مہک،  ہاتھوں میں حنا، لبوں پہ مہک۔  عید کا چاند جب جھک کے ملے،  ہر آنگن میں قہقہے پھیلے۔  محلہ اتما...
21/03/2026

چاندنی رات، دعاﺅں کی مہک،
ہاتھوں میں حنا، لبوں پہ مہک۔
عید کا چاند جب جھک کے ملے،
ہر آنگن میں قہقہے پھیلے۔

محلہ اتمان آباد والوں کے طرف سے اہل اسلام کو عید مُبارک!*
اللہ آپ کے دن روشنی سے، دل خلوص سے اور رشتے مہربانی سے بھر دے۔ آج گلے لگانے کا بہانہ مت چھوڑیں۔

20/03/2026

تمام پردیسی بھائیوں کو عید مبارک 😍اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو🤲

کیسی بھائی بہن کو آنلائن شاپنگ کرنا ہو تو نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کرے. بہت اچھی کوالٹی کے پروڈکٹس ہے ان کے پاس ........
20/12/2025

کیسی بھائی بہن کو آنلائن شاپنگ کرنا ہو تو نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کرے. بہت اچھی کوالٹی کے پروڈکٹس ہے ان کے پاس .....😊

     علی حسین تنولی کا تعلق تحصیل ٹوپی، ضلع صوابی سے ہے۔آپ عملی سیاست میں ایک متحرک، باکردار اور عوامی خدمت کے جذبے سے س...
20/12/2025





علی حسین تنولی کا تعلق تحصیل ٹوپی، ضلع صوابی سے ہے۔
آپ عملی سیاست میں ایک متحرک، باکردار اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

آپ نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز 2005 سے 2010 کے دوران یونین کونسل ٹوپی غربی سے بطور جنرل کونسلر کیا، جہاں آپ نے عوامی مسائل کے حل اور فلاحی کاموں میں بھرپور کردار ادا کیا۔

بعد ازاں 2015 سے 2020 تک آپ آزاد حیثیت سے تحصیل ممبر منتخب ہوئے اور اپنی جرات مندانہ قیادت، عوامی رابطے اور بے لوث خدمت کی بدولت عوام کا اعتماد حاصل رکھا۔

علی حسین تنولی تحصیل ٹوپی کے ایک مخلص سیاسی ورکر اور عوام کے حقیقی خادم ہیں۔ موجودہ وقت میں آپ ٹوپی CNG اینڈ پیٹرولیم کے نام سے ایک کاروبار چلا رہے ہیں، جبکہ اس کے ساتھ ساتھ آپ پراپرٹی کے شعبے سے بھی وابستہ ہیں۔

آپ ایک نڈر، اصول پسند اور عوام دوست سیاسی کارکن ہیں جو ہر وقت عوام کے درمیان رہتے ہیں اور ان کے مسائل کو اپنی آواز بناتے ہیں اور آپ ایک فعال، وفادار اور مخلص ورکر کی حیثیت سے پہچانے جاتے ہیں۔

محمد سمیر اپناپردیسی زندگی کا آغاز کرتے ہوئے آج کراچی ایئرپورٹ سے دبئی کیلئے روانہ ہوچکا ہے. اللہ پاک سمیر کو  اپنی منزل...
28/11/2025

محمد سمیر اپناپردیسی زندگی کا آغاز کرتے ہوئے آج کراچی ایئرپورٹ سے دبئی کیلئے روانہ ہوچکا ہے. اللہ پاک سمیر کو اپنی منزل پر خیر وعافیت سے پہنچادے اوراپنےمقاصد میں کامیابی عطاء فرمائے. 💞سمیر ایک نڈر اور خوش مزاج لڑکا ہے 🥰اللہ پاک اپکا خامی وناصر ہو میری جان-! ----------
#پردیسی
#پاکــــــــــــــــــستان
#دبئی

28/11/2025
27/11/2025

*اپنے مٹھی اپنے علاقے کے لوگوں سے دلی محبت*🖤
کل شام ملتان میں میرے ساتھ تصویر میں دیکھائے گئے تین نوجوان مل گئے. جو زندگی میں نہ اس سے پہلے کبھی دیکھے تھے. پہلی ملاقات تھی اور ماشاءاللہ اتنےخوش مزاج محبت کرنے والے تھے کہ الفاظ میں بیان کرنا میرے لئے مشکل ہو گا. خوب گپ شپ لگایا گھومے پیرے ملتان کے کونے کونے تک اور آخر رات ایک ہوٹل میں قیام کیا اور کھانا کھایا. کھانا کھانے کے بعد اپنے گھر صوابی کو جانے کی تیاری پکڑی اور سیدھا آڈے پر پہنچ کر بس کی ٹکٹ بوک کیۓ .اور اپنے خوبصورت علاقے صوابی کی طرف نکلے. یہاں پر اتنی لمبی تحریر لکھنے کا ایک ہی مقصد ہے کہ اپنے علاقے کا لوگ چاہے دنیا کہ کیسی کونے میں بھی مل جائے تو وہ بندے کو اپنے لگتے ہیں اور ان سے قدرتی طور پر بندے کو محبت سا ہوجاتی ہیں.
نوجوانوں کا تعلق ہمارے اپنے خوبصورت اور دلکش ضلع صوابی کے تحصیل رزڑ سے تھا. جہاں بھی ہو میرے پیارے بھائیوں اللہ پاک سدا سلامت رکھیں. 💞 خوش رہو اور خوشیاں بانٹتے رہو یہی زندگی ہے. 😍 *تحریر-بقلم حضرت علی*

Address

Topi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Utman Abad Shaga Topi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category