30/05/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
تحصیل ٹوپی
محلہ بارہ خیل ٹوپی میں انور زمان مرحوم کی پوتی افسر زمان مرحوم کی بیٹی ،ناصر ،عامر اور سمیرکی بہن بقضائے الہی سے وفات پاچکی ہے۔
نماز جنازہ آج بروز ہفتہ مورخہ 30مئی 2026بعد از نماز عشاء غرگو قبرستان ٹوپی میں ادا کی جائے گی۔ مرحومہ اسرار اور رشید کی بھتیجی اور اجمل کے چچا کی بیٹی تھی ۔اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت نصیب فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
آمین