Municipal Committe Toba Tek Singh LG-No. 35303

Municipal Committe Toba Tek Singh LG-No. 35303 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Municipal Committe Toba Tek Singh LG-No. 35303, Public & Government Service, Jhang Road Committee Bagh, Toba Tek Singh.

24/02/2026
پنجاب حکومت کے احکامات کے مطابق میونسپل کمیٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ نے تمام واٹرریٹ کنکشن کو کمپیوٹرائزڈ کردیا گیا ہےاورجس کی وج...
09/08/2025

پنجاب حکومت کے احکامات کے مطابق میونسپل کمیٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ نے تمام واٹرریٹ کنکشن کو کمپیوٹرائزڈ کردیا گیا ہےاورجس کی وجہ سے لوگ گھر بیٹھے آنلائن اپلیکیشن جیسے کہ
(Jazz Cash&Easy pasa)
اور کسی بھی بنک میں بھی جمع کرواسکتے ہیں اور میونسپل کمیٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ نےگھر گھر بل تقسیم کرنے شروع کردیے گئے ہیں۔
آج میونسپل کمیٹی واٹرریٹ ٹیم نے پہلے مرحلے میں محلہ کچی بستی اور عوامی بستی میں بل تقسیم کرتے ہوئے ۔

03/12/2024
ٹوبہ ٹیک سنگھ:قائم مقام ڈپٹی کمشنر ملک ذوالقرنین حیدر بارش کے بعد انڈر پاس میں پانی کا جائزہ لیتے ھوئے،چیف آفیسر محسن مظ...
29/07/2024

ٹوبہ ٹیک سنگھ:قائم مقام ڈپٹی کمشنر ملک ذوالقرنین حیدر بارش کے بعد انڈر پاس میں پانی کا جائزہ لیتے ھوئے،چیف آفیسر محسن مظہر اور سینٹری انسپکٹر میاں عابد دستگیر بھی ان کے ھمراہ جبکہ بارش کے پانی کی نکاسی کیلئے متحرک تیز بارش ہونے کے باوجود سڑکوں پر ملازمین کے ساتھ بارش کے پانی کی نکاسی کیلئے مصروف

جناب ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ اور ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ نے میونسپل کمیٹی میں قائم ڈسٹرکٹ کنٹرول روم مح...
10/07/2024

جناب ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ اور ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ نے میونسپل کمیٹی میں قائم ڈسٹرکٹ کنٹرول روم محرم الحرام کا وزٹ کیا۔

چیف آفیسر صاحب میونسپل کمیٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ نے چاند رات کی مناسبت سے جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا متعلقہ افراد سے ملاقات کی۔ رو...
07/07/2024

چیف آفیسر صاحب میونسپل کمیٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ نے چاند رات کی مناسبت سے جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا متعلقہ افراد سے ملاقات کی۔ روٹ پر لگائے گئے پیچ ورکس کو چیک کیا اور ضروری ہدایات دیں۔

ایڈمنسٹریٹر صاحب میونسپل کمیٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ نے واٹر ورکس نمبر 2 اکال والا روڈ وزٹ کیا اور ضروری ہدایات دیں۔
06/07/2024

ایڈمنسٹریٹر صاحب میونسپل کمیٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ نے واٹر ورکس نمبر 2 اکال والا روڈ وزٹ کیا اور ضروری ہدایات دیں۔

ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو نے میونسپل کمیٹز کو عاشورہ محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس پر سڑکوں پر پیچ ورک کا کام یکم محرم ...
06/07/2024

ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو نے میونسپل کمیٹز کو عاشورہ محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس پر سڑکوں پر پیچ ورک کا کام یکم محرم سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی محسن مظہر کی زیر نگرانی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں عاشورہ محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس پر پیچ ورک کا کام جاری ہے۔

کمشنر فیصل آباد سلوت سعید صاحبہ کا دورہ ٹوںہ ٹیک سنگھ۔میونسپل کمیٹی کی طرف سے قائم شدہ مون سون ایمرجنسی ریلیف کیمپ کا دو...
01/07/2024

کمشنر فیصل آباد سلوت سعید صاحبہ کا دورہ ٹوںہ ٹیک سنگھ۔
میونسپل کمیٹی کی طرف سے قائم شدہ مون سون ایمرجنسی ریلیف کیمپ کا دورہ۔شکائت رجسٹر چیک کیا۔چیف آفیسر میونسپل کمیٹی نے بریفنگ دی۔اس موقع پر متعلقہ عملہ اور مشینری موقع پر موجود تھی۔

Address

Jhang Road Committee Bagh
Toba Tek Singh

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

0469201142

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Committe Toba Tek Singh LG-No. 35303 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Municipal Committe Toba Tek Singh LG-No. 35303:

Share