Chak 348 gb Bajra Toba Tek Singh

Chak 348 gb Bajra Toba Tek Singh Our village Chak No 348 gb Bajra is situated at 10 km Kheekha Bangla road.

OUR Village is famous all over Pakistan in Producing & Export of Citrus(KINNU) 🍊 کینو

کھیکھا ذیل کی معروف سیاسی و سماجی شخصیتمولوی محمد اشرف سعیدی قضائے الہیٰ سے وفات پا چکے ہیں انا للہ و انا الیہ راجعون مر...
02/04/2026

کھیکھا ذیل کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت
مولوی محمد اشرف سعیدی قضائے الہیٰ سے وفات پا چکے ہیں
انا للہ و انا الیہ راجعون
مرحوم کی نماز جنازہ آج شام 30 -5 منٹ پر ان کے آبائی گاؤں چک نمبر 348 گ ب باجڑہ کے سکول گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی - نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

01/04/2026

گندم کی گہائی کا سیزن ہے علاقائی اور جنگی حالات کی وجہ سے ڈیزل کا شدید بحران پیدا ہونے کا امکان ہے​​ ۔

زمیندار اگر ہو سکے تو احتیاطً اپنی اپنی گندم کی گہائی کا ڈیزل سٹور کر لیں ​​۔ اگر آپ کا اپنا ٹریکٹر تھریشر نہیں ہے پھر بھی اپنی گندم کے حساب سے ڈیزل سٹور کر لیں تو ممکنہ پریشانی سے بچا جا سکتا ہے۔

24/03/2026

تعلیمی اداروں کی طویل مدت کے لیے بندش اک پوری نسل کا تعلیمی نقصان ہے۔ حکومت سے گزارش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہنے چاہیے اگر بند کرنا ہے تو اسمبلیوں کو تالے لگائے جائیں یہاں سے کوئی بھی خیر کی توقع نہیں ہوتی

پنجاب کی دیہی تاریخ میں نئی روایت قائم
21/03/2026

پنجاب کی دیہی تاریخ میں نئی روایت قائم

بکریاں چرانے والے کو اردو میں چرواہا کہتے ہیں آپ کی علاقائی زبان میں کیا کہتے ہیں ساتھ اپنے علاقے کا نام بھی لکھیں
13/03/2026

بکریاں چرانے والے کو اردو میں چرواہا کہتے ہیں آپ کی علاقائی زبان میں کیا کہتے ہیں ساتھ اپنے علاقے کا نام بھی لکھیں

Address

Toba Tek Singh
348

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak 348 gb Bajra Toba Tek Singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share