Chak No. 302 GB,Toba Tek singh

Chak No. 302 GB,Toba Tek singh Chak NO 302 GB Shorkot Cantt road Toba Tek Singh

04/09/2026
04/09/2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ:چک نمبر 302 گ ب بھٹی چک میں دو بھائیوں کے گھروں میں مسلح ڈاکوؤں کی بڑی واردات

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں بھٹی چک میں مبینہ طور پر آٹھ مسلح ڈاکوؤں نے دو بھائیوں چوہدری ستار جگرانوی اور چوہدری عبدالجبار جگرانوی کے گھروں میں ڈکیتی کی واردات کی۔

ڈاکو طلائی زیورات، نقدی، موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر لے گئے۔ اہل علاقہ کے مطابق بزرگ خواتین کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جبکہ ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔

واقعے کے بعد اہل علاقہ نے ٹائر جلا کر سڑک بلاک کردی اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

چوہدری عبدالرزاق ملخم صاحب (عامر سہیل، پاکستان ریلوے، فلک شیر اور علی رضا، پاک آرمی کے والد) انتقال کر گئے ہیں۔نمازِ جنا...
24/04/2026

چوہدری عبدالرزاق ملخم صاحب (عامر سہیل، پاکستان ریلوے، فلک شیر اور علی رضا، پاک آرمی کے والد) انتقال کر گئے ہیں۔

نمازِ جنازہ بعد از نمازِ عصر 302 بھٹی کے میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

Address

Street Number 3
Toba Tek Singh
36050

Telephone

+923456566302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No. 302 GB,Toba Tek singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chak No. 302 GB,Toba Tek singh:

Shortcuts

Share