07/09/2026
گوجرہ میں موچیوالہ روڈ نہر جھنگ برانچ برج کے دونوں اطراف سے سڑک اُدھوری ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات اور ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سامنا تھا دونوں اطراف کارپٹ روڈ مکمل ہونے پر ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ ماہم آصف ملک نے باقاعدہ افتتاح کر دیا،