Islahi Jamaat toba by Media Secretary

Islahi Jamaat toba by Media Secretary Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islahi Jamaat toba by Media Secretary, Public & Government Service, Toba Tek Singh.

ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ نوید افتخار اولکھ سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ https://citymedia.pk/nav...
15/04/2026

ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ نوید افتخار اولکھ سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ https://citymedia.pk/naveed-iftikhar-olakh-toba-development-projects/

ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ نوید افتخار اولکھ سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ City Media Pakistan

کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا https://citymedia.pk/7669/
07/04/2026

کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا https://citymedia.pk/7669/

کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا City Media Pakistan علاقائی خبریں -

ٹوبہ ٹیک سنگھ (محمد آصف حسین رانا سے) ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق سال 2025ء کے دوران ضلع ب...
31/12/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ (محمد آصف حسین رانا سے) ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق سال 2025ء کے دوران ضلع بھر میں مجموعی طور پر 14876 مقدمات درج کیے گئے، جن میں 13761 ملزمان کو گرفتار کر کے 37 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ریکوری عمل میں لائی گئی، ضلع بھر میں 1331 اشتہاری مجرمان گرفتار کیے گئے جبکہ 225 عدالتی مفروران کو بھی پابندِ سلاسل کیا گیا، ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 526 مقدمات درج کیے گئے اور اتنی ہی تعداد میں ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 55 بندوقیں، 15 کلاشنکوف، 19 رائفلیں، 431 پسٹل، 4 ریوالور اور 1301 راؤنڈ برآمد کیے گئے، منشیات کے خلاف 540 مقدمات درج کر کے ملزمان کے قبضے سے 8 من 14 کلوگرام چرس، 28 کلو 647 گرام ہیروئن، 16590 لیٹر شراب، 21 چالو بھٹیاں، 2721 لیٹر لاہن اور 1 کلو 79 گرام آئس برآمد کی گئی، ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے سال 2025ء کے دوران 408 مقدمات میں ملوث 54 گینگز کے 167 ارکان کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے 23 گائیں، 187 بکرے بکریاں، 65 موٹر سائیکلیں، 24 موبائل فون، 26 پسٹل، 88 گولیاں، گھریلو سامان اور نقدی برآمد ہوئی، نیشنل ایکشن پلان کے تحت ضلع بھر میں 679 مقدمات درج کیے گئے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار کے احکامات پر سال 2025ء کے دوران 4503 سرچ آپریشنز کے دوران 116228 افراد کی تصدیق کی گئی، سال 2024ء کے مقابلے میں سال 2025ء کے دوران قتل کے مقدمات میں 25 فیصد، ڈکیتی رابری معہ قتل میں 75 فیصد، ڈکیتی میں 80 فیصد، رابری میں 40 فیصد، سرقہ موٹر وہیکل میں 15 فیصد، وہیکل چھیننے میں 31 فیصد کمی واقع ہوئی جبکہ اشتہاری مجرمان کی گرفتاری میں 107 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ترجمان ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کے مطابق عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم کے خاتمے کے لیے اقدامات کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری رکھا جا رہا ہے۔

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔الحمدللہمورخہ 11 دسمبر 2025 بروز جمعرات کے اخباری تراشےمحمد آصف حسین راناسرپرست پریس کلب ٹوبہ ...
12/12/2025

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔
الحمدللہ
مورخہ 11 دسمبر 2025 بروز جمعرات کے اخباری تراشے

محمد آصف حسین رانا
سرپرست پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ
بیورو چیف روزنامہ پبلک پاور لاہور
بیورو چیف روزنامہ انڈرورلڈ لاہور
بیورو چیف روزنامہ سٹی میڈیا پاکستان لاہور
ایڈیٹر ہفت روزہ سکریپ ٹوبہ ٹیک سنگھ
ایوارڈ یافتہ جرنلسٹ
مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں:
🌐https://citymedia.pk
👉Tik tok: https://www.tiktok.com/?_t=ZS-90xXbdmRONE&_r=1
👉 Facebook: https://www.facebook.com/share/1C8P3LUWts/
📞 0345-7567328

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔الحمدللہمورخہ 6 دسمبر 2025 بروز ہفتہ کے اخباری تراشےمحمد آصف حسین راناسرپرست پریس کلب ٹوبہ ٹیک...
06/12/2025

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔
الحمدللہ
مورخہ 6 دسمبر 2025 بروز ہفتہ کے اخباری تراشے

محمد آصف حسین رانا
سرپرست پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ
بیورو چیف روزنامہ پبلک پاور لاہور
بیورو چیف روزنامہ انڈرورلڈ لاہور
بیورو چیف روزنامہ سٹی میڈیا پاکستان لاہور
ایڈیٹر ہفت روزہ سکریپ ٹوبہ ٹیک سنگھ
ایوارڈ یافتہ جرنلسٹ
مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں:
🌐https://citymedia.pk
👉Tik tok: https://www.tiktok.com/?_t=ZS-90xXbdmRONE&_r=1
👉 Facebook: https://www.facebook.com/share/1C8P3LUWts/
📞 0345-7567328

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔الحمداللہمورخہ 2 ستمبر 2025 بروز منگل کے اخباری تراشے محمد آصف حسین رانا سرپرست پریس کلب ٹوبہ ...
02/09/2025

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔
الحمداللہ
مورخہ 2 ستمبر 2025 بروز منگل کے اخباری تراشے
محمد آصف حسین رانا
سرپرست پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ
بیورو چیف روزنامہ پبلک پاور لاہور
بیوروچیف روزنامہ انڈرورلڈ لاہور
بیورو چیف روزنامہ سٹی میڈیا پاکستان لاہور
ایڈیٹر ہفت روزہ سکریپ ٹوبہ ٹیک سنگھ
ایوارڈ یافتہ جرنلسٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ 03457567328
پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پریس کانفرنس اور کیمرہ مین کی کوئی فیس نہ ہے۔
ہمارے نزدیک صحافت انتہائی مقدس عمدہ اور پاکیزہ پیشہ ہے۔ہمیں اپنے قلم کی حرمت کی پاسداری کرنی چاہیے اور ہمیشہ حق اور سچ لکھنا چاہیے
ہم دکھائیں گے تمھیں "حسن قلم"کی طاقت
مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں
https://citymedia.pk/
M Asif Hussain Rana






















وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔الحمداللہمورخہ 27 اگست 2025 بروز بدھ کے اخباری تراشے محمد آصف حسین رانا سرپرست پریس کلب ٹوبہ ٹ...
27/08/2025

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔
الحمداللہ
مورخہ 27 اگست 2025 بروز بدھ کے اخباری تراشے
محمد آصف حسین رانا
سرپرست پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ
بیورو چیف روزنامہ پبلک پاور لاہور
بیوروچیف روزنامہ انڈرورلڈ لاہور
بیورو چیف روزنامہ سٹی میڈیا پاکستان لاہور
ایڈیٹر ہفت روزہ سکریپ ٹوبہ ٹیک سنگھ
ایوارڈ یافتہ جرنلسٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ 03457567328
پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پریس کانفرنس اور کیمرہ مین کی کوئی فیس نہ ہے۔
ہمارے نزدیک صحافت انتہائی مقدس عمدہ اور پاکیزہ پیشہ ہے۔ہمیں اپنے قلم کی حرمت کی پاسداری کرنی چاہیے اور ہمیشہ حق اور سچ لکھنا چاہیے
ہم دکھائیں گے تمھیں "حسن قلم"کی طاقت
مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں
https://citymedia.pk/
M Asif Hussain Rana






















ٹوبہ ٹیک سنگھ: پریس کلب کی نشاندہی پر مین روڈ سیوریج سسٹم کی مرمت شروعٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے) پریس کلب ٹو...
27/08/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ: پریس کلب کی نشاندہی پر مین روڈ سیوریج سسٹم کی مرمت شروع

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے) پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ کی نشاندہی پر مین روڈ لاثانی ہوٹل تا ریلوے پھاٹک کے خستہ حال سیوریج سسٹم کی مرمت کا کام ضلعی انتظامیہ اور عوامی نمائندوں کی ہدایت پر شروع کر دیا گیا ہے، مقامی شہریوں نے بروقت اقدام پر ضلعی انتظامیہ اور منتخب نمائندوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پریس کلب کی نشاندہی نے ایک بڑے مسئلے کے حل میں کلیدی کردار ادا کیا ہے، شہریوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی عوامی مسائل کے حل کے لیے میڈیا اور انتظامیہ اسی طرح اپنا فعال کردار جاری رکھیں گے۔

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔الحمداللہمورخہ 26 اگست 2025 بروز منگل کے اخباری تراشے محمد آصف حسین رانا سرپرست پریس کلب ٹوبہ ...
27/08/2025

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔
الحمداللہ
مورخہ 26 اگست 2025 بروز منگل کے اخباری تراشے
محمد آصف حسین رانا
سرپرست پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ
بیورو چیف روزنامہ پبلک پاور لاہور
بیوروچیف روزنامہ انڈرورلڈ لاہور
بیورو چیف روزنامہ سٹی میڈیا پاکستان لاہور
ایڈیٹر ہفت روزہ سکریپ ٹوبہ ٹیک سنگھ
ایوارڈ یافتہ جرنلسٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ 03457567328
پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پریس کانفرنس اور کیمرہ مین کی کوئی فیس نہ ہے۔
ہمارے نزدیک صحافت انتہائی مقدس عمدہ اور پاکیزہ پیشہ ہے۔ہمیں اپنے قلم کی حرمت کی پاسداری کرنی چاہیے اور ہمیشہ حق اور سچ لکھنا چاہیے
ہم دکھائیں گے تمھیں "حسن قلم"کی طاقت
مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں
https://citymedia.pk/
M Asif Hussain Rana






















پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی دفتر میں 78ویں یومِ آزادی کی پُر وقار تقریب منعقد ہوئی، جہاں صدر مسلم لیگ ن و ممبر صوبائی اسم...
14/08/2025

پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی دفتر میں 78ویں یومِ آزادی کی پُر وقار تقریب منعقد ہوئی، جہاں صدر مسلم لیگ ن و ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری امجد علی جاوید اور سرپرست پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد آصف حسین رانا نے کیک کاٹ کر خوشی کا اظہار کیا۔ تقریب میں مسلم لیگ ن کے عہدیداران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔

Address

Toba Tek Singh
36050

Telephone

+923457567328

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islahi Jamaat toba by Media Secretary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share