Chak # 401 J.B

Chak # 401 J.B Here is a look at the pros of village life:-
Villages offer a peaceful environment. Unlike the citie

26/05/2026

عید الاضحی کی نماز انشاء اللّٰہ 7 بجے جامع مسجد نور غوثیہ چک # 401 ج۔ب کجہ بجواڑہ میں ادا کی جائے گئی

📢 اہم اطلاع برائے اہلِ علاقہ 📢نئی حلقہ بندیوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔جس کے مطابق ہماری یونین کونسل کا نمبر یو سی...
26/05/2026

📢 اہم اطلاع برائے اہلِ علاقہ 📢

نئی حلقہ بندیوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔
جس کے مطابق ہماری یونین کونسل کا نمبر یو سی 30 سے تبدیل کر کے یو سی 31 کر دیا گیا ہے۔

مزید یہ کہ چک نمبر 396 ج۔ب کو ہماری یونین کونسل سے نکال دیا گیا ہے، جبکہ چک نمبر 402 ج۔ب ورکاں کو ہماری یونین کونسل میں شامل کر دیا گیا ہے۔

تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ نئی حلقہ بندیوں کے مطابق اپنے ریکارڈ اور معلومات کو اپڈیٹ رکھیں۔

شکریہ ❤️

24/05/2026

💧 الحمدللہ 💧

عزیز صارفین کی بہترین صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے واٹر فلٹر / آر او پلانٹ کے تمام فلٹرز بروقت تبدیل کر دیے گئے ہیں ✅

اب آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے مزید صاف، شفاف اور خالص پانی دستیاب ہے۔
صاف پانی نہ صرف اچھی صحت کی ضمانت ہے بلکہ ایک بہتر اور تندرست زندگی کی بنیاد بھی ہے۔ 🌿✨

آئیں!
آج ہی محفوظ اور معیاری پانی کا استعمال اپنا معمول بنائیں۔ 💦

📍 آپ کی خدمت میں ہمیشہ معیاری اور خالص پانی

24/05/2026

چک نمبر 401 ج۔ب کجہ بجواڑہ میں
چوہدری مقصود کے پاس اعلیٰ نسل کا دو دانت بچھڑا برائے فروخت موجود ہے۔
جس حضرات نے خریدنا ہو وہ درج ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں

18/05/2026

✨🌙 عید کی خوشیوں کو بنائیں مزید خاص ✨🌙

🍰 البیک سویٹس اینڈ بیکرز 🍪
اپنی عید کی خوشیوں میں شامل کریں
ذائقے، مٹھاس اور محبت کے خوبصورت رنگ ❤️

🎂 ہر خوشی کے لمحے کو یادگار بنائیں
🍩 تازہ بیکری آئٹمز
🍮 لذیذ سویٹس
🧁 بہترین کوالٹی اور شاندار ذائقہ

اس عید اپنے پیاروں کے ساتھ بانٹیں
خوشیوں کی مٹھاس صرف
✨ البیک سویٹس اینڈ بیکرز ✨ کے ساتھ

📍 ایڈریس:
ہوکڑاں پُل نزدیک موٹروے انٹرچینج M4

💝 معیار ایسا جس پر اعتماد ہو
🌙 البیک سویٹس اینڈ بیکرز کی جانب سے آپ سب کو ایڈوانس عید مبارک 🌙

12/05/2026

چک نمبر 401 ج۔ب کجہ بجواڑہ
چوہدری بلال غفار کے پاس ساہیوال نسل کا دو دانت بچھڑا دستیاب ہے جس صاحب کو ضرورت ہو دے گئے نمبر پر رابطہ کرے۔
رابطہ نمبر
0347 7004077

11/05/2026

چک نمبر 401 ج۔ب کجہ بجواڑہ میں
چوہدری عبد القیوم خانپوری کے پاس اعلیٰ نسل کا دو دانت بچھڑا برائے فروخت موجود ہے۔
جس حضرات نے خریدنا ہو وہ درج ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں:
📞📲 WhatsApp: 0329-4074258

چک  # 401 ج۔ب کجہ بجواڑہ میں قربانی کے خوبصورت جانور دستیاب ہیں جس صاحب کو ضرورت ہو وہ مختار ٹیلر سے رابطہ کر سکتا ہے۔را...
11/05/2026

چک # 401 ج۔ب کجہ بجواڑہ میں قربانی کے خوبصورت جانور دستیاب ہیں جس صاحب کو ضرورت ہو وہ مختار ٹیلر سے رابطہ کر سکتا ہے۔
رابطہ # 03035988128

07/05/2026

محمد عدنان عارف کی سالوں کی محنت کا پھل.... ماشاء اللّٰہ ❤️❤️

Address

Waryam Road
Toba Tek Singh
36050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak # 401 J.B posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share