19/05/2026
الوداعی تقریب 💐
آج ہم نے اپنے ادارے کے ایک انتہائی قابل احترام استاد جناب محمد اشرف بابر صاحب کی ریٹائرمنٹ پر انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور الوداع کیا۔
ان کی تدریسی خدمات اور طلباء کے لیے ان کی شفقت ہمارے ادارے کا قیمتی اثاثہ رہی ہے۔ ہم ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ پاک ان کا حامی و ناصر ہو۔
School Education Department, Government of the Punjab
Rana Sikandar Hayat