Excise&Taxation Narcotics Department Toba Tek singh

Excise&Taxation Narcotics Department Toba Tek singh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Excise&Taxation Narcotics Department Toba Tek singh, Government Organization, Toba Tek Singh.

14/08/2022
10/03/2021

ٹو بہ ٹیک سنگھ()
ضلع بھر میں ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے مالکا ن کے خلاف کریک ڈاؤن جاریٹو بہ ٹیک سنگھ()
ضلع بھر میں ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے مالکا ن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور حالیہ جنرل ہولڈ اپ کے دوران محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی روڈ چیکنگ ٹیموںنے ضلع بھر میں متعددگاڑیاں بند کر دیں ، جن کے ٹوکن ٹیکس بذریعہ ای پے جمع کروانے کے بعد انہیں مالکان کے حوالے کیا جارہا ہے ، یہ بات ڈسٹرکٹ آفیسر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن شیخ سعید احمد نے روز نامہ دنیا سے گفتگو کے دوران بتائی،انہوں نے کہا کہ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن صالحہ سعید کی ہدایت پر 31مارچ تک ریکوری کے 90فیصد وصولی ہدف کو پورا کر نے کیلئے ضلع بھر میں ا یسی تمام گاڑیو ں کی چیکنگ کے لئے خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دی گئیں ہیں ،جو مختلف مقامات پر چیکنگ کررہی ہیں ، لہٰذا گاڑی مالکان فوری طور پر اپنی گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کے واجبات بروقت جمع کروا کر مزید زحمت سے بچیں ،اور ایسی تمام گاڑیوں کے مالکان جنہوں نے تاحال اپنی گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی نہیں کی وہ فوری طور پر ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کو یقینی بنائیں ،بصورت دیگر انہیں نہ صرف جرمانہ عائد کیا جائے گا ،بلکہ گاڑیوں کی ضبطگی بھی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔ ہے اور حالیہ جنرل ہولڈ اپ کے دوران محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی روڈ چیکنگ ٹیموںنے ضلع بھر میں متعددگاڑیاں بند کر دیں ، جن کے ٹوکن ٹیکس بذریعہ ای پے جمع کروانے کے بعد انہیں مالکان کے حوالے کیا جارہا ہے ، یہ بات ڈسٹرکٹ آفیسر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن شیخ سعید احمد نے روز نامہ دنیا سے گفتگو کے دوران بتائی،انہوں نے کہا کہ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن صالحہ سعید کی ہدایت پر 31مارچ تک ریکوری کے 90فیصد وصولی ہدف کو پورا کر نے کیلئے ضلع بھر میں ا یسی تمام گاڑیو ں کی چیکنگ کے لئے خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دی گئیں ہیں ،جو مختلف مقامات پر چیکنگ کررہی ہیں ، لہٰذا گاڑی مالکان فوری طور پر اپنی گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کے واجبات بروقت جمع کروا کر مزید زحمت سے بچیں ،اور ایسی تمام گاڑیوں کے مالکان جنہوں نے تاحال اپنی گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی نہیں کی وہ فوری طور پر ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کو یقینی بنائیں ،بصورت دیگر انہیں نہ صرف جرمانہ عائد کیا جائے گا ،بلکہ گاڑیوں کی ضبطگی بھی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔

14/02/2021
اب آپ کو   گاڑی کا نمبر لگوانے کے لیے  لاہور  یا کسی اور  ضلع میں جانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
16/08/2020

اب آپ کو گاڑی کا نمبر لگوانے کے لیے لاہور یا کسی اور ضلع میں جانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے

15/07/2020

Excise office opened

Address

Toba Tek Singh

Telephone

+923336583383

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Excise&Taxation Narcotics Department Toba Tek singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share