Chak No. 316 GB, Toba Tek Singh

Chak No. 316 GB, Toba Tek Singh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chak No. 316 GB, Toba Tek Singh, Landmark & historical place, Toba Tek Singh/Shorkot Cantt Road, Toba Tek Singh.

اپنے اپنے مسائل کے حل کے لئے ضرور شرکت کریں۔
17/07/2026

اپنے اپنے مسائل کے حل کے لئے ضرور شرکت کریں۔

17/07/2026

ایم این اے جنیدانوار نےسیوریج کی بہتری کےلئے 9ارب کی گرانٹ کی منظور ی کروا لی۔۔ آخر ٹوبہ پہ ہی اتنا خرچہ کیوں۔
آس پاس کے گاؤں کے لئے ابھی تک کچھ بھی نہیں

15/07/2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 20 ارب روپے سے ترقیاتی منصوبے بن رہے جس کا حال آج عوام نے دیکھ لیا آپ سب سے زیادہ کس کو قصور وار ٹھہراتے ہے
کمنٹ ضرور کریں لیکن اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر

10/07/2026

معروف مصطفٰی کی بہن قضائے الہی سے انتقال کر گئی ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
جس کی نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد 316 گ ب والے قبرستان میں ادا کی جائے گی

ٹوبہ ٹیک سنگھ: چک 664/5 کے دو سپوت وطن پر قربان، پاک فوج کے جوان محمد عثمان اور محمد بلال شہید
09/07/2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ: چک 664/5 کے دو سپوت وطن پر قربان، پاک فوج کے جوان محمد عثمان اور محمد بلال شہید

09/07/2026

I got over 1,500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

05/07/2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ . زبیدہ مسجد روڈ پر واقع ایک فرنیچر والی دکان کی چھت سے مشتاق نامی شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر ضروری قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔۔ذرائع

04/07/2026
04/07/2026

New Era of 316 GB.
Good effort 👍👍👍❤️

🚨 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے پیر محل کا سفر بدلنے جا رہا ہے! 🚌⚡لیکن ٹوبہ ٹیک سنگھ سے شورکوٹ کینٹ والوں کی پتہ نہیں کب قسمت بدلے گی...
27/06/2026

🚨 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے پیر محل کا سفر بدلنے جا رہا ہے! 🚌⚡لیکن ٹوبہ ٹیک سنگھ سے شورکوٹ کینٹ والوں کی پتہ نہیں کب قسمت بدلے گی۔ اللہ متعلقہ انتظامیہ کو ہدایت دے۔ !

پنجاب کی پہلی ماحول دوست گرین الیکٹرک بس سروس اب ٹوبہ ٹیک سنگھ سے پیر محل روٹ پر... 30 بس اسٹاپس، جدید سہولیات اور کم خرچ سفر کے ساتھ شہریوں کے لیے ایک نئی شروعات!

ٹوبہ ٹیک سنگھ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے گرین الیکٹرک بس منصوبے کے تحت ٹوبہ ٹیک سنگھ سے پیر محل گرین بس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر عمر عباس میلہ کی نگرانی میں 30 بس اسٹاپس پر مشتمل روٹ پلان جاری کیا گیا ہے۔ بس جنرل بس اسٹینڈ، ڈی سی آفس، نادرا آفس، سبزی منڈی، ڈی ایچ کیو ہسپتال، 3 مرلہ اسکیم، مختلف چکوں، ایگریکلچر یونیورسٹی، شورکوٹ موڑ، پیر محل جنرل بس اسٹینڈ، ٹی ایچ کیو ہسپتال، اللہ والا چوک اور دیگر اہم مقامات سے گزرے گی۔ اس منصوبے سے طلبہ، ملازمین اور روزانہ سفر کرنے والے ہزاروں شہریوں کو محفوظ، آرام دہ، جدید اور کم لاگت سفری سہولت میسر آئے گی جبکہ ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا ہوگا۔

Address

Toba Tek Singh/Shorkot Cantt Road
Toba Tek Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No. 316 GB, Toba Tek Singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share