Kalaya, Tribal District Orakzai

Kalaya, Tribal District Orakzai Kalaya
Kalaya is a town in Orakzai Tribal District, in the Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan. Kalaya is Popular for its Natural Beauty and Hospitality.

Kalaya (Pashto: کلايه, Urdu: کلایہ) is a town in Orakzai District, in the Khyber Pakhtunkhwa province (formerly part of the Federally Administered Tribal Areas) of Pakistan. it is the administrative capital of Orakzai District, and is located in Lower Orakzai Tehsil. Mostly of the Kalaya Population belong to Fiqah Jaffaria (Shia Muslims) and also lived there Sunni Muslims together with peace and Prosperity. Kalaya's Weather is totally Cold and there falls Snow in January and Febuary every year.

امام بارگاہ درہ مانی خیل
24/07/2026

امام بارگاہ درہ مانی خیل

19/06/2026

مبارکبادہ: اورکزئی درہ منی خیل
کمانڈنٹ اورکزئی اسکاؤٹس کی قومی جونیئر والی بال گولڈ میڈلسٹ کو ضلع اورکزئی کا نام روشن کرنے پر ملاقات کرکے اعزاز سے نوازا

کمانڈنٹ اورکزئی اسکاؤٹس نے سجاول علی، سکنہ درہ مانی خیل، ضلع اورکزئی سے ضلعی سپورٹس آفیسر اور ان کے والدین کی موجودگی میں ملاقات کی اور خیبرپختونخوا کی نمائندگی کرتے ہوئے نیشنل جونیئر والی بال چیمپئن شپ 2026 میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر انہیں مبارکباد دی کمانڈنٹ اورکزئی اسکاؤٹس نے سجاول علی کی مسلسل محنت، لگن اور شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے مرجڈ ایریاز انڈر-16 گیمز 2025، خیبرپختونخوا انڈر-21 ریجنل گیمز 2025، مرجڈ ایریاز میجر گیمز 2026 اور نیشنل جونیئر والی بال چیمپئن شپ 2026 میں ان کی نمایاں کامیابیوں کو ضلع اورکزئی کے لیے باعثِ فخر قرار دیا
کمانڈنٹ اورکزئی اسکاؤٹس نے سجاول علی کے عزم، نظم و ضبط اور استقامت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں نوجوانوں کے لیے ایک مثالی کھلاڑی قرار دیا۔ انہوں نے سجاول کے والدین کی بھرپور حوصلہ افزائی اور ضلعی سپورٹس آفیسر کی نوجوان ٹیلنٹ کی سرپرستی میں کردار کو بھی سراہا۔کمانڈنٹ اورکزئی اسکاؤٹس نے سجاول علی کو مستقبل میں بھی اسی جذبے سے کامیابیوں کا سفر جاری رکھنے کی تلقین کی اور لاہور میں ہونے والے پاکستان انڈر-19 والی بال ٹیم کے ٹرائلز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے یقین ظاہر کیا کہ وہ آئندہ بھی ضلع اورکزئی اور پاکستان کا نام روشن کریں گے۔ملاقات کے اختتام پر کمانڈنٹ اورکزئی اسکاؤٹس نے سجاول علی کی شاندار کامیابیوں کے اعتراف میں انہیں نقد انعام، یادگاری تحائف اور ایک والی بال پیش کی تاکہ ان کی مزید حوصلہ افزائی ہو۔










゚viralシfypシ゚viralシalシ
#ممتازقبائیلی ゚viralシfypシ゚viralシalシ

19/06/2026

درہ مانی خیل میں طغیانی بارش کے بعد کا منظر

19/06/2026

درہ مانی خیل میں طوفانی بارش کے بعد کے مناظر

*_جناب عالی!_* *عنوان :* آسمانی بجلی حادثہ ۔ *بوقت:* 15:00آداب گزارش ہے ۔ کہ آج مورخہ  18 جون 2026 بجے کو  مصدقہ ذرائع س...
18/06/2026

*_جناب عالی!_*
*عنوان :* آسمانی بجلی حادثہ ۔
*بوقت:* 15:00
آداب گزارش ہے ۔ کہ آج مورخہ 18 جون 2026 بجے کو مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا۔ کہ تھانہ کلایہ کے حدود، قوم فیروز خیل، بمقام میربک قبرستان میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں متعدد افراد متاثر ہوئے۔
*فوت شدگان:*
1۔ رحمان گل ولد نامعلوم آفریدی
2۔ مراد ولد نامعلوم؛ میربک
3۔ سید حسن ولد میر شاہ خان۔
*زخمیان:*
1۔ عدنان خان ولد منیر خان
2۔ عبدلوالی ولد عبدال محمد
3۔ عامر خان خان ولد سید الرحمان
4۔ محمد یاسین ولد عبد الصمد ۔
*واضح رہے۔* زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کلایہ منتقل کر دیا گیا ہے۔
*واقعہ کے متعلق مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔*

30/03/2026

درہ مانی خیل اور گرد و نواح میں موسم بہار کی بارشوں کا پہلا سپیل جاری ہے ۔

24/02/2026
وادی تیرا کلایہ میں خزاں کے رنگ 🍂🍁🍁
21/10/2025

وادی تیرا کلایہ میں خزاں کے رنگ 🍂🍁🍁

08/10/2025

Address

Kalaya
Tirah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalaya, Tribal District Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share