PTI Lower Dir

PTI Lower Dir unofficial page

Member Social Media Team at Pakistan Tehreek-e-Insaf Writer writer #
Member NYPP PTI Social Media Malakand Region. at Insaf.tv. channels,international news,world stock exchange news,Political news,social media viral videos,twitter trends,facebook trends,health news,beauty tips,blog news,latest technologies news,music,hd songs,2016 movies,movi

es trailers,educational videos,free tutorials videos,business news,BBC news,ary news,express news,sky news,sport news,cricket matches,live crickets,Pak vs England 2016 series,football news,asian games,indian movies,pakistani dramas,islamic lectures,Quran,Quran translations, Afghanistan news,Syria news,Al-jazeera news,Imran khan PTI,Pakistan Tehreek-e-Insaf,Imaran marriage,Kumrat valley,Jahangir khan Tareen,CM Pervaiz khatak, # # #,desi videos,www.youtube.com,www.dailymotion.com,teenager s*xy videos,hot dances,Pahtoon girls s*x scandals,Peshawer news,MQM,PMLN Official,Nawaz Sharif,Shahbaz Sharif,America,MISS UNIVERSE,MISS CHINA,COCO,JENNIFER LOFEZ,HOLLYWOOD SONGS,HINDI SONGS,NEW HINDI SONGS,BOOBS,. Syria Syria conflict in syria # Trump America Clinton Policiess News Syria khan clinton , Syria # Bill Clinton Angeles great Wall Bieber #

صنعاء, مأرب, abductees, al manar channel 3, revolution, yemen, اسباب وفاة, عبدالرب الشدادي الذي استشهد, عبدالرب الشدادي السماح له, عبدالرب الشدادي اليمن مأرب, عبدالرب الشدادي بعملية نوعية, عبدالرب الشدادي في مارب, عبدالرب الشدادي قائد عسكري, عبدالرب الشدادي يصل جبهة, عبدالرب الشدادي يصل الى, قائد المنطقة العسكريةhurricane matthew,hurricane,hurrikan matthew,hurricane matthew andrew 2016,2016 hurricane matthew jamaica,as hurricane matthew,a hurricane matthew,entertainment news,flooding,for hurricane matthew,jamaican,tropical cyclone,weather,winds,Haiti 2016,Abc news,CNN new,by the washington post,washington,
England VS Bangladesh,
Gold Rate in Dubai, iphone 7 Price in Pakistan, Currency Rate in Dubai, shamshad tv, Motorola mobiles, Funny Messages, ilmkidunya.com, Biserwp, Bise Multan, Bisebwp, Bise Lahore, Bise Fsd, Bisegrw, Bisedgkhan, Bise Sahiwal, Pu.edu.pk, ssc part 2 result, hsc part 1 result, children poems, Maulana Tariq Jameel, baby names, nihari recipe, 9th Class Result, 10th Class Result, Zakat Calculator Sargodha HSSC Part 2, Sahiwal HSSC Part 2, DG Khan HSSC Part 2, bisegrw HSSC Part 2, bisebwp HSSC Part 2, Lahore 9th class, Multan 9th class, biserwp 9th class, bisefsd 9th class, Sargodha 9th class, Sahiwal 9th class, DG Khan 9th class, bisegrw 9th class, bisebwp 9th class,video # # #,Bahria Town Karachi, Mahira Khan News, Fawad Khan News, MQM Pakistan, MQM London, PCB News in Urdu, Raw Agents in Pakistan, Panama Papers Urdu, Karachi News, Elections, Ayesha Mumtaz, Punjab Food Authority News, Dr Asim Hussain News, NA 122 News, Model Ayyan News, Imran Khan Dosri Shadi, Imran Khan Ki Shadi, Sanghar News, Matiari News,cHINA News,cPEC,PakChina

05/09/2019
آج ایم پی اے شفیع اللہ خان کا سی ایم ہاوس میں وزیراعلٰی صاحب کے ساتھ ایک تفصیلی نشست، ضلع دیر کے مختلف ایشوز اور بڑے منص...
02/09/2019

آج ایم پی اے شفیع اللہ خان کا سی ایم ہاوس میں وزیراعلٰی صاحب کے ساتھ ایک تفصیلی نشست، ضلع دیر کے مختلف ایشوز اور بڑے منصوبوں مثلا" گوپلم ایریگیشن، تیمرگرہ ہسپتال کی اپگریڈیشن،تیمرگرہ بیوٹیفیکیشن پروگرام، تیمرگرہ واٹر سپلائی اسکیم گریوٹی منصوبہ زیربحث آئے، سی ایم صاحب نے ان تمام منصوبوں کے جلدی پی سی ون بنانے اور جلدی اس پر کام شروع کرنے کی یقین دھانی کرائی، CM صاحب نے شفیع اللہ خان کے ٹیکنیکل/پولیٹیکل ایڈوائزر ملک فواد خان کو ھدایت کی کہ وہ متعلقہ اداروں کے ساتھ ملکر تیمرگرہ سٹی کیلئے ایک جامع ماسٹر پلان تیار کریں،جس میں سٹی کے تمام مسائل کو ایڈرس کیا گیا ہوں،اس پلان عملی جامہ پہنانے کی مکمل یقین دہانی کرائی گئ۔۔ سی ایم صاحب نے کہا کہ سوات کی طرح لوئر دیر میں بھی ریکارڈ ترقیاتی کام کرینگے۔۔
جو مخالیفین نے سوچے بھی نہ ھوں۔۔
Many more news about Dir in next post

آج ایم پی اے ملک شفیع اللہ خان نے یونین کونسل شاھی خیل کے ویلج کونسل خدنگو میں مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی، علاقے کے ...
25/08/2019

آج ایم پی اے ملک شفیع اللہ خان نے یونین کونسل شاھی خیل کے ویلج کونسل خدنگو میں مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی، علاقے کے لوگوں کے ساتھ ملاقات کی اور ان کی مسائل سنی، خدنگو روڈ کی پختگی اور مختلف مسائل پر بحث ہوئی، انشاءاللہ جلد ہی سارے مسائل حل ہونگے ۔

19/08/2019

ایم این اے محمد بشیر خان کا سانحہ گوسم اور گرڑے چیک پوسٹ واقعہ کے حوالے سے ویڈیو پیغام .
3 ملزموں کے اوپر پولیس نے ایف ائی آر درج کی ہے ایک ملزم ابھی تک گرفتار نہیں ہوا انشااللہ وہ بھی بہت جلد گرفتار ہوجائیگا اور متاثرہ خاندان کو ہر حال میں انصاف ملے گا ..

19/08/2019
آج آئی ٹی اے دیر لوئر کے  تحصیل  صدور کا ایک اھم میٹنگ زیر صدارت ضلعی صدر طاہر الطاف تیمرگرہ ایجوکیشن افس میں منعقد کیا ...
19/08/2019

آج آئی ٹی اے دیر لوئر کے تحصیل صدور کا ایک اھم میٹنگ زیر صدارت ضلعی صدر طاہر الطاف تیمرگرہ ایجوکیشن افس میں منعقد کیا گیا
میٹنگ میں الیکشن کمپین کو مزید تیز کرنے اور آئی ٹی اے کا پیغام ہر کیڈر کےاساتزہ تک پہنچانے کا عزم کیا گیا

عادل میمیورئل ٹرسٹ تالاش کے زیر اہتمام گورنمنٹ مڈل سکول سوغالے تالاش میں مون سون شجرکاری مہم اور کیمیونیٹی میں مفت پودہ ...
18/08/2019

عادل میمیورئل ٹرسٹ تالاش کے زیر اہتمام گورنمنٹ مڈل سکول سوغالے تالاش میں مون سون شجرکاری مہم اور کیمیونیٹی میں مفت پودہ جات کی تقسیم کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی۔تقریب سے ایم پی اے ملک شفیع اللہ خان،،، ڈپٹی کمشنر دیر لوئر شوکت علی یوسفزئی، ڈی پی او دیر لوئر عارف شہباز وزیر، فاریسٹ کنزرویٹر ملاکنڈ سرکل یوسف خان، پی ٹی آئی راہنما ذاکر اللہ، ریٹائرڈ پرنسپل محمد حفیظ اللہ، سکول ہیڈماسٹر محمد آیاز، محمد ابراراللہ، ٹرسٹ کے سربراہ محمد عارف اللہ، ڈی ایف او اعجازالرحمان اور دیگر نے جنگلات کی اہمیت اور موسمیاتی تغیرات پر روشنی ڈالی۔ ایم پی اے ملک شفیع اللہ خان، ڈی سی شوکت علی یوسفزئی، ڈی پی او عارف شہباز وزیر اور فاریسٹ کنزرویٹر یوسف خان نے سکول کے احاطے میں دیار کے پودے لگا کر ضلع میں شجرکاری مہم کا آغاز کردیا۔ سکول کے طلباء اور لوگوں میں مفت پودے بھی تقسیم کئے گئے۔

سانحہ گوسم ..سانحہ گوسم کسی ایک خاندان یا قوم کا سانحہ نہیں بلکہ سارے اہلیان دیر کا ہے .ڈی پی او , ڈی ائی جی اور آئی جی ...
18/08/2019

سانحہ گوسم ..
سانحہ گوسم کسی ایک خاندان یا قوم کا سانحہ نہیں بلکہ سارے اہلیان دیر کا ہے .

ڈی پی او , ڈی ائی جی اور آئی جی کے پی کے سے درخواست کرتا ہوں کہ گوسم واقعی کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے
محمد بشیر خان

 #یونین کونسل رباط:میں عوامی نیشنل پارٹی کو بڑا دھجکا  ایم پی اے محمد اعظم خان اور ممبر ڈسٹرکٹ کونسل تھانے خان کی قیادت ...
18/08/2019

#یونین کونسل
رباط:میں عوامی نیشنل پارٹی کو بڑا دھجکا
ایم پی اے محمد اعظم خان اور ممبر ڈسٹرکٹ کونسل تھانے خان کی قیادت میں جیان غنی اپنے خاندان ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی سے مستعفی ہو کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ۔۔

شجر کاریآج تیمرگرہ دیر لوئر تالاش میں عادل خان میموریل ٹرسٹ پروگرام میں پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت ایم پی اے ملک شفیع ...
18/08/2019

شجر کاری

آج تیمرگرہ دیر لوئر تالاش میں عادل خان میموریل ٹرسٹ پروگرام میں پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت ایم پی اے ملک شفیع اللہ خان، ڈی پی او دیر لوئر عارف شہباز وزیر، ڈی سی شوکت یوسفزئی نے لوگوں میں پودے تقسیم کی۔۔

Address

Dir Lower
Timurgara
18300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Lower Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Lower Dir:

Share