04/08/2026
پاکستان تحریکِ انصاف انصاف یوتھ ونگ ضلع دیر لوئر کی جانب سے تحصیل منڈا کی نئی کابینہ کا نوٹیفکیشن باقاعدہ طور پر جاری کر دیا گیا ہے۔
تمام نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد۔ امید ہے کہ آپ پارٹی کے نظریے، تنظیمی نظم و ضبط اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دیں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی ذمہ داریاں دیانتداری، اخلاص اور کامیابی کے ساتھ نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاکستان تحریکِ انصاف پائندہ باد ❤️💚