02/04/2026
گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 330 ڈبلیوبی ٹبہ سلطانپور تحصیل میلسی ضلع وہاڑی میں یوم نتائج (رزلٹ ڈے) کے موقع پر پروقار تقریب کے موقع پر لی گئی تصاویر۔ اس موقع پر چوہدری منظور حسین گجر، چوہدری محمدسلیم خوشی گجر ، رانا منور حسین، شیخ محمد ناصر، عبد الوحید و دیگر شریک ہیں
Ch Saleem Khushi Gujjar