25/01/2024
https://youtu.be/pLQUgNz0zoo?si=ZKCIUxP286G37zZS
السلام علیکم محترم سامعین و حاضرین و ناظرین یہ میری اواز اکثر گونجتی ہے اور بہت سارے میرے دوست اور ساتھی اس اواز سے واقف ہوں گے تو سب سے پہلے اپ سب سے گزارش ہے کہ بابا حضور الحاج سید محمد قاسم علی شاہ بخاری نقش بند قادری مجددی رحمت اللہ تعالی علیہ کے اس 47واں سالانہ پر سے مبارک کے انتہائی دلکش اور روح پرور دلوں کو چھو لینے والے مناظر اور مزار اقدس ان کے احاطے پر اور ان کے ارد گرد کے مناظر کے علاوہ مزار اقدس سے پر ہونے والی تمام تر سرگرمیوں پر مشتمل یہ ایک گھنٹہ اور 13 منٹ کی ڈاکومنٹری ویڈیو ہے اس کو ضرور دیکھیں یوٹیوب پر اور یوٹیوب پر میرا چینل ہے اس چینل کو سب دوست مہربانی کر کے سبسکرائب کریں تاکہ اس میں جو ہم محنت کر رہے ہیں اس محنت کا ہمیں حوصلہ افزائی ہو سکے اور ہم مزید بھی اگے محنتیں کر سکے تو تمام دوستوں سے گزارش ہوگی کہ یوٹیوب پر موجود یہ ہماری تازہ ترین ویڈیو عرس پاک کے حوالے سے اپلوڈ کر دی گئی ہے تو یہاں پر یوٹیوب پر اس ویڈیو کو دیکھیں اور لائک بھی کریں اور شیئر بھی کریں اس ویڈیو کو ہمارے چینل کو سبسکرائب بھی کریں بہت بہت شکریہ شاد اور اباد رہیں اور ہمیشہ خوش و خرم رہیں اپ کا دوست اپ کا ہوسٹ سید کاظم شاہ بخاری نقشبندی قادری مجددی
47th salana URS Mubarak Hazrat Baba Al-Hajj Syed Muhammad Qasim Ali Shah Bukhari rehmatullah Alayh Makli Shareef Thatta SindhZafar Niazi Qawal Masood Niazi Q...