Gps Khermast khel, Chapri Waziran

Gps Khermast khel, Chapri Waziran Education is not a way to prepare for life! It is life itself.

رمضان اس لیے آتا ہے کہ ہم اپنی زندگی کی سمت دوبارہ درست کریں،تاکہ یہ دل اپنے رب سے مضبوط تعلق قائم کرے،اور اس بابرکت مہی...
21/02/2026

رمضان اس لیے آتا ہے کہ ہم اپنی زندگی کی سمت دوبارہ درست کریں،
تاکہ یہ دل اپنے رب سے مضبوط تعلق قائم کرے،
اور اس بابرکت مہینے کے خزانوں سے ایسا زادِ راہ لے لے
جو باقی عمر کے دنوں کے لیے کافی ہو۔

یہ تمہارے دل کا آرام گاہ ہے،
ان غموں اور مصروفیات کی گرد سے نجات کا موقع
جو دنوں کے ہجوم میں اس پر جم گئی ہے۔

پس اس کی گھنی اور ٹھنڈی چھاؤں سے فائدہ اٹھاؤ،
اور کوشش کرو کہ اس سے ایسے دل کے ساتھ نکلو
جو اس کے چشمۂ رحمت سے سیراب ہو کر
پھول کی طرح کھل اٹھا ہو۔

اسلام علیکم صبح بخیر!سحر مو نیک مرغه ❤️دہ سوال جواب کوئ شئ؟
17/02/2026

اسلام علیکم
صبح بخیر!
سحر مو نیک مرغه ❤️
دہ سوال جواب کوئ شئ؟

12/02/2026

جب قربت اذیت بن جائے تو دوری کمزوری نہیں، سمجھداری ہوتی ہے۔ ہر رشتے میں ایک مناسب فاصلہ ضروری ہے جو دل کو سکون دیتا ہے، حدود سکھاتا ہے اور محبت کو بکھرنے سے بچاتا ہے۔

سخت گران کار به وو۔ماشوم توب۔
11/02/2026

سخت گران کار به وو۔
ماشوم توب۔

11/02/2026

ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سپاہی رحمان اللہ گرباز ، گرباز اپنا حق ادا کرگیا ، میں کرکٹ فین ہونے کے ناطے گرباز کو اپریشیٹ کرتا ہوں ❤️✊🏿

How to control class?
11/02/2026

How to control class?

Prepositions (حروفِ جار)Place, Time, Directionانگریزی زبان سیکھنے کے لیے Prepositions کی درست سمجھ بے حد ضروری ہے۔یہ وہ ...
11/02/2026

Prepositions (حروفِ جار)

Place, Time, Direction

انگریزی زبان سیکھنے کے لیے Prepositions کی درست سمجھ بے حد ضروری ہے۔

یہ وہ الفاظ ہیں جو کسی شخص، چیز یا عمل کی جگہ (Place) وقت (Time) اور سمت (Direction) کو ظاہر کرتے ہیں۔

🔹 Place (جگہ کے لیے)
In (کے اندر)
On (کے اوپر)
Under (کے نیچے)
Between (کے درمیان)
Among (کے بیچ میں کئی لوگوں/چیزوں میں)
Behind (کے پیچھے)
Before (کے سامنے/پہلے)
ل
ل

🔹 Direction (سمت کے لیے)
Into (کے اندر کی طرف)
Towards (کی طرف)
Across (آر پار)
Through (کے ذریعے/کے اندر سے گزر کر)
From–To (سے… تک)
Out of (سے باہر)
Away (دور)

🔹 Movement اور Position کے دیگر الفاظ
Above, Over, Around, Along, Upon وغیرہ

📖 ان الفاظ کی مدد سے ہم جملوں کو زیادہ واضح اور درست بنا سکتے ہیں۔
مثال کے طور پر:

The book is on the table.

He went into the room.

She walked across the road.

✨ روزانہ چند جملے بنا کر مشق کریں، آپ کی انگریزی بہتر اور بااعتماد ہو جائے گی۔

کاربن ڈائی آکسائیڈ.یہ گیس روزمرہ زندگی کا ایک اہم حصہ ہے اور عام حالات میں اسے آلودگی پھیلانے والی گیس نہیں سمجھا جاتا۔ہ...
11/02/2026

کاربن ڈائی آکسائیڈ.

یہ گیس روزمرہ زندگی کا ایک اہم حصہ ہے اور عام حالات میں اسے آلودگی پھیلانے والی گیس نہیں سمجھا جاتا۔

ہم سب سانس خارج کرتے وقت کاربن ڈائی آکسائیڈ پیدا کرتے ہیں اور پودے، فصلیں اور درخت اپنی نشوونما کے لیے اسے جذب کرتے ہیں۔

تاہم کاربن ڈائی آکسائیڈ ایک گرین ہاؤس گیس بھی ہے جو انجنوں اور بجلی گھروں سے خارج ہوتی ہے۔

صنعتی انقلاب کے آغاز سے لے کر اب تک یہ گیس زمین کے ماحول میں مسلسل جمع ہو رہی ہے جس کے نتیجے میں عالمی حدت (گلوبل وارمنگ) اور موسمیاتی تبدیلی جیسے مسائل پیدا ہو رہے ہیں.

11/02/2026

آسان راستے دلکش لگ سکتے ہیں لیکن مشکل راستہ وہ ہے جہاں پچھتاوے نہیں ہوتے۔

ایک صاحب نے تیز آندھی میں باہر قدم رکھا۔آندھی نے ایسی زور کی ٹھنڈی ہوا ماری کہ شال اُڑ گئی، ٹوپی غائب اور آواز بھی ساتھ ...
09/02/2026

ایک صاحب نے تیز آندھی میں باہر قدم رکھا۔
آندھی نے ایسی زور کی ٹھنڈی ہوا ماری کہ شال اُڑ گئی، ٹوپی غائب اور آواز بھی ساتھ لے گئی!

وہ بولے:

“بھائی! سردی تو برداشت ہو جاتی ہے
مگر یہ آندھی تو ڈیٹا پیکج بھی اُڑا لے جاتی ہے!”

Fun time.
09/02/2026

Fun time.

Address

چھپری وزیران
Thall
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gps Khermast khel, Chapri Waziran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Gps Khermast khel, Chapri Waziran:

Share