Saraiki &Urdu poetry

Saraiki &Urdu poetry Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saraiki &Urdu poetry, Social service, Taunsa.

11/11/2021

*‏جو لوگ دکھ تکلیف میں دوسروں کو حوصلہ دیتے ہیــــــــں ... حقیقتاً اپنے دکھوں اور تکالیف میــــں وہ اکیلے ہوتے ہیــــــــں ... تنہا پاۓ جاتے ہیــــــــں ......!!!*
💞 💞

08/11/2021

اتنی جلدی چھوڑ کر. چل دئیے صاحب..
ابھی ہم اجڑے ہیں. مرے تو نہیں...

08/11/2021

‏لفظوں کے زخم جھیلنے کے بعد۔۔۔بھولنے کا فن
یا تو پاگل کو آتا ہے___یا کامل کو..!!!!

08/11/2021

‏میں تیرے بعد ذرا سوچ کدھر جاؤنگا۔۔؟؟

کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ..؟

08/11/2021

وقت تجربہ تو دیتا ہے
پر معصومیت چھین لیتا ہے🖤🥀

08/11/2021

میں عرض کراں لا غرض سجنڑ
سُنڑ عرض ضرور غرور نہ کر

تیڈے عشق میکوں مجبور کیتے
مجبور دی من مجبور نہ کر

میڈیاں دھاڑاں کوکاں سُنڑدا رہ
محبوب بھانویں منظور نہ کر

میں شاکر تیڈا خادم ہاں
میکوں مار مُکا , ہک دور نہ کر

05/11/2021

*کائنات کے بدصورت ترین مناظر میں سب سے بدتر، کسی مضبوط انسان کا ٹُوٹ کر حالات سے سمجھوتہ کرنے کا منظر ہے*🙂💔
🙃

14/08/2021

*مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ‎!!!!_______‎*

*سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر‎!!_______‎‏!!‏❤*

14/08/2021

💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞

💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞

14/08/2021

مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤

ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤

14/08/2021

پرانــے یار بھـی ، آپس مـیں اب نہیں ملتـے
نہ جانـے کون کہاں دل لگا کــے بیٹھ گیا♥️🥀

14/08/2021

💕 یہ کیسا خواب تھا جھٹکا سا لگا دل کو 🌹
💕صاحب💕
اک شخص پریشان تھا میری تلاش میں.....!!🤍🌹💕

Address

Taunsa
32100

Telephone

+923346548466

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraiki &Urdu poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Saraiki &Urdu poetry:

Share

Category