Jamiat Ulama-e-Islam Taunsa Sharif

Jamiat Ulama-e-Islam Taunsa Sharif جمعیت علماءاسلام تونسہ شریف کی جماعت کی طرف سےفیس بک آفیشل پیچ
منجانب شہزادحنیف جاری کردہ حسان حبیب

03/02/2024

جسطرح جھوٹی گواہی دینا گناہ ہے ٹھیک اسی طرح سچی گواہی نہ دینا بھی گناہ ہے ۔۔
پیر طریقت رہبر شریعت ولی کامل
حضرت مولانامفتی محمود الحسن شاہ مسعودی صاحب۔

27/03/2023

۔۔۔
تم پھر بھی آپنے
وزیر اعظم کو نہیں بچا سکے۔
ویلڈن قائد ابن قائد مفتی اسعد محمود صاحب

تونسہ شریف۔۔۔جمعیت علمااسلام کیطرف سےحلقہ پی پی 285/286 کیلئےخواجہ مدثر محمود تونسوی اور حلقہ پی پی 285 کیلئےمولانا امان...
16/03/2023

تونسہ شریف۔۔۔
جمعیت علمااسلام کیطرف سے
حلقہ پی پی
285/286 کیلئے
خواجہ مدثر محمود تونسوی اور
حلقہ پی پی 285 کیلئے
مولانا امان اللہ قیصرانی نے بطور کورنگ امیدوار
کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ۔
اس موقع پر
تحصیل بھر کے جید علماء کرام معزز عمائدین اور
سوشل میڈیا سے وابستہ نوجوانوں کی بھرپور شرکت۔۔۔!!!

سوشل میڈیا ورکرز کنونشن ضلع تونسہ شریف 15 فروری بروز بدھ 11 بجے دنبمقام۔ جامعہ علوم القرآن ماڈل ٹاؤن منگروٹھ چونگی تونسہ...
13/02/2023

سوشل میڈیا ورکرز کنونشن ضلع تونسہ شریف
15 فروری بروز بدھ 11 بجے دن
بمقام۔ جامعہ علوم القرآن ماڈل ٹاؤن منگروٹھ چونگی تونسہ شریف

31/08/2022

خصوصی انٹرویو
شیخ الحدیث حضرت مولانا حبیب الرحمن تونسوی صاحب
سرپرست جمعیت علماء اسلام ڈیرہ غازی خان مسئول وفاق المدارس العربیہ ضلع ڈیرہ غازی خان کا عمار خان یاسر کے ساتھ خانقاہ جامعہ محمدیہ گلشن محمد تونسہ شریف میں خصوصی گفتگو۔۔۔


  سرپرست جے یوآئ ضلع ڈیرہ غازیخان شیخ التفسیر و الحدیث حضرت مولانا حبیب الرحمن صاحب تونسوی بانی ومہتمم خانقاہ جامعہ محمد...
29/11/2021


سرپرست جے یوآئ ضلع ڈیرہ غازیخان
شیخ التفسیر و الحدیث حضرت مولانا حبیب الرحمن صاحب تونسوی بانی ومہتمم خانقاہ جامعہ محمدیہ گلشن محمد تونسہ شریف کو وفاق المدارس العربیہ پاکستان،ضلع ڈیرہ غازی خان کے مسئول بننےپر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان شاء اللہ حضرت اپنی ذمہ داریوں کو اپنے بہترین حسن انتظام کے مطابق بحسن خوبی سر انجام دیں گے ،یقینا وفاق المدارس کے اکابرین نے نازک ترین وقت میں انتہائ بصیرت اور تدبرکے ساتھ فیصلہ کیا کہ تونسہ شریف جیسے پسماندہ علاقے میں سے ایک نامورباصلاحیت شخصیت کاانتخاب کرکے، جوکہ ضلع ڈیرہ اور خصوصا اہل تونسہ کےلئے نعمت عظمی سے کم نہیں ،،اکابرین وفاق کے اس فیصلہ کو کل بروز اتوار پہلے تونسہ میں بعد ازاں ڈیرہ غازیخان میں دوران اجلاس ضلع بھر کے مقتدر علماء اکرام مدارس کے مہتممین حضرات نے ناظم پنجاب مولانا قاضی عبد الرشید صاحب کی موجودگی میں نہ صرف قبول کیا بلکہ بھر پور تائید اور اعتماد کا اظہار کیا جوکہ مولانا حبیب الرحمن صاحب عثمانی کی شخصیت پر اعتماد کامل اور وفاق کے فیصلہ کی درستگی کی دلیل تھی،.
دعا گو ہیں کہ اللہ پاک حضرت کی سرپرستی میں وفاق المدارس کو ضلع بھر میں مظبوط سے مظبوط تر بنائے اور ترقی نصیب فرمائے اور حاسدین کے حسد شریروں کے شر سے محفوظ فرمائے ،،
( آمین)
سکیٹری اطلاعات جے یوآئ تونسہ
محمد موسی سیال

ڈیپٹی سیکٹر جنرل جمعیت علماء اسلام پاکستان سنیٹر حضرت مولانا عبدالغفور حیدری صاحب کا تونسہ شریف دورے کے موقع پر المرکزاس...
09/11/2021

ڈیپٹی سیکٹر جنرل جمعیت علماء اسلام پاکستان
سنیٹر حضرت مولانا عبدالغفور حیدری صاحب کا تونسہ شریف دورے کے موقع پر المرکزاسلامی داموڑ (ٹبی قیصرانی ) میں ضیافت کی گئی جس میں
سرپرست جمعیت علماء اسلام ڈیرہ غازی خان
شیخ الحدیث مولانا حبیب الرحمن تونسوی صاحب
محترم خواجہ مدثر محمود صاحب امید وار برئے جمعیت علماء اسلام حلقہ N A 189
ودیگر علماء کرام بھی موجود ہیں۔

27/09/2021
تونسہ شریف۔۔۔۔امیر محترم مولانا امان اللہ خان قیصرانی کی زیرِ صدارتجمعیت علمائے اسلام تحصیل تونسہ شریف کی مجلس عاملہ کاا...
31/01/2021

تونسہ شریف۔۔۔۔
امیر محترم
مولانا امان اللہ خان قیصرانی کی زیرِ صدارت
جمعیت علمائے اسلام تحصیل تونسہ شریف کی مجلس عاملہ کااجلاس عیدگاہ کوٹ قیصرانی میں منعقد ھوا۔ باہمی مشاورت سے مندرجہ ذیل فیصلےھوئے۔
1۔۔۔5فروری کو مقامی سطح پر یوم یکجہتی کشمیر کی تقاریب منعقد کی جائینگی۔
2۔۔۔جےیوآئی تحصیل تونسہ کی مجلس عمومی
کا آئندہ اجلاس
21فروری بروزاتوار 10بجےدن مدرسہ علوم القرآن
نزد منگڑوٹھہ چنگی کینال روڈ تونسہ شریف ھوگا۔
3۔۔۔ پرچم کشائی مہم کیلئے ہر یوسی کیلئے لازم ھے کہ
وہ دس بڑے پرچم آویزاں کرے۔ جس کی نگرانی تحصیل جماعت کریگی۔
4۔۔۔ جمعیت سے وابستہ حضرات اپنے مدارس اور جلسوں کے اشتہارات پر پرچم نبوی کا ضرور اہتمام فرمائیں۔ اور تحصیل و ضلع کے ذمہ داران کو مدعو فرمائیں اور جماعتیں نظم کی پابندی فرمائیں۔
منجانب۔۔۔۔ شھزادحنیف خان بکھائی جنرل سیکرٹری
جاری کردی۔۔۔۔
آفتاب خان لنگراہ ترجمان جےیوآئی تحصیل تونسہ

وھواسٹی۔۔۔سردار عصمت اللہ خان بکھائی کی طرف سے دیے گئے ظہرانہ کے موقع پرایم پی اے خواجہ محمد داؤد صاحبشھزادحنیف خان جنرل...
11/01/2021

وھواسٹی۔۔۔
سردار عصمت اللہ خان بکھائی کی طرف سے دیے گئے ظہرانہ کے موقع پر
ایم پی اے خواجہ محمد داؤد صاحب
شھزادحنیف خان جنرل سیکرٹری جےیوآئی تحصیل تونسہ سردار تنویر جاوید خان کھیتران سرداعبدالحنیف خان خان عبدالستارخان اخونزادہ خان قمرزمان خان پٹھان خان
فخر الاسلام خان پٹھان سردارمدثر خان کھیتران شریک ہیں

جےٹی آئی وھوا کے احباب کے ساتھ۔ شھزادحنیف خان اور نعمان مغل
11/01/2021

جےٹی آئی وھوا
کے احباب کے ساتھ۔ شھزادحنیف خان اور نعمان مغل

تونسہ شریف....ممتازقانون دان و راهنما جمعیتہ علماء اسلام سردارحق نواز خان قیصرانی ایڈوکیٹ سردارسمیع اللہ خان بلوانی ایڈو...
07/11/2020

تونسہ شریف....
ممتازقانون دان و راهنما جمعیتہ علماء اسلام
سردارحق نواز خان قیصرانی ایڈوکیٹ
سردارسمیع اللہ خان بلوانی ایڈوکیٹ
سےمحترم شھزاد حنیف خان جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام تونسہ شریف کی تفصیلی ملاقات۔۔

Address

Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ulama-e-Islam Taunsa Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamiat Ulama-e-Islam Taunsa Sharif:

Share