09/04/2026
آج بروز جمعرات جامعہ محمودیہ ٹھٹھہ لغاری تونسہ شریف میں صاحبزادہ حضرت مولانا محمد عبد الطیف تونسوی صاحب
مہتمم جامعہ ھذا حضرت مولانا محمد موسیٰ خاکی کے پاس
امام اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد عبدالستارتونسوی (رح) سیمینار کی دعوت دینے کے لیے حضرت خود تشریف لے آئے .
اللّٰہ تعالیٰ ان تمام کوششوں کو قبول فرمائے آمین